ٹوبہ ٹیک سنگھ ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) شادی شدہ خاتون اپنے تین بچوں کے ہمراہ پراسرار طور پر لاپتہ وارثان کا لاپتہ خاتون اور اس کے بچوں کی اطلاع دینے والے کو ایک لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان تفصیل کے مطابق رخسانہ بی بی زوجہ عمرفاروق دختر محمد شریف قوم چنٹر ساکن چک 25الف تحصیل وضلع خانیوال مع اپنے تین بچوں زین فاروق عمر سات سال ، نایاب گل عمر چارسال ، لائبہ گل عمر تین سال کے ہمراہ مورخہ 4 ستمبر 2013 کو دوائی لینے کی خاطر گھرسے گئی سے تاحال لاپتہ ہے۔
گھر نہ آئی کسی کو علم ہو تو جاوید اقبال ولد لال دین ساکن چک نمبر 762 گ ب سندیلیانوالی تحصیل پیرمحل ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ فون نمبر0302-7288677،0347-6882786محمد شریف ولد محمد حسین ساکن موضع گھوڑیاں والا تحصیل وضلع پاکپتن فون 0301-4386106 پر اطلاع کریں لاپتہ خاتون اور اس کے بچوں کی اطلاع دینے والے کو ایک لاکھ روپے انعام ورثاء کی طرف سے دیا جائے گا۔