بھمبر کی خبریں 9/5/2014

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) افواج پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے موقع پر بھمبر میں سول سوسائٹی، سیاسی و سماجی، تعلیمی اور صحافتی تنظیموں کے زیراہتمام ی یکجہتی ریلی نکالی گئی شہر کے مختلف حصوں سے نکلنے وا لے چھو ٹے چھو ٹے جلوس پرا نی احا طہ کچہر ی میں جمع ہو تے گئے جو ایک بڑ ی ریلی کی شکل اختیا ر کر گئی ریلی کی قیا دت ڈپٹی کمشنر بھمبر سر دار عدنا ن خو رشید ،ضلعی صدر یو نین آف جر نلسٹ ڈا کٹر طا رق شاکر ،اسسٹنٹ کمشنر چو ہدر ی طا لب حسین کر رہے تھے ریلی پرا نی احا طہ کچہر ی سے ہو کر میلا د چو ک تک نکا لی گئی شر کا ء ریلی سے خطاب کر تے ہو ئے ڈپٹی کمشنر بھمبر سر دار عدنا ن خو رشید ،اسسٹنٹ کمشنر بھمبر چو ہدر ی طا لب حسین ،ضلعی صدر یو نین آف جر نلسٹ ڈا کٹر طا رق محمود شا کر ،ماسٹر غلا م غوث ،ما لک انقلا بی نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ پا کستا ن اسلا م کا قلعہ ہے جس نے اسے فتح کر نے کی کوشش کی انہیں نا کا می ہو ئی وہ تما م قوتیں جو افو اج پا کستا ن کو بد نا م کر نے کی کو شش کر رہی ہیں وہ نا کا م ہو نگیں افو اج پا کستا ن نے دلیر ی جا ں فشا نی سے دشمن کے مکرو ہ عز ائم کو خا ک میں ملا یا اور اپنی جا نو ں کا نظر انہ پیش کر کے نئی تا ریخ رقم کی ہے مسلح افو اج جغرا فیا ئی اور نظر یاتی سر حدو ں کی محا فظ ہے اور پا کستا نی وکشمیر ی قو م بھی مسلح افو اج کے ساتھ ہر محاز پر شا نہ بشا نہ کھڑ ی ہے انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن کے اندر جب بھی کو ئی مشکل آئی وہ زلز لہ ہو ،قحط ہو یا کو ئی قدر تی آفات ہو پا ک فو ج ہما رے ساتھ کھڑ ی ہو تی ہے انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن کی سلامتی بقا اور استحکا م کے لئے پا ک افواج کی قر با نیا ں لا زوال ہیں اور انہیں تا ریخ میں ہمیشہ سنہر ی حرو ف میں لکھا جا ئے گا