عالمی ادارہ صحت نے پولیو ویکسین سرٹیفکیٹ کے لیے پاکستان کو 2 ہفتے کا وقت دیدیا

Polio

Polio

اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی ادارہ صحت نے پولیو ویکسین سرٹیفکیٹ کیلیے پاکستان کو دو ہفتے کا وقت دینے پر آمادگی ظاہر کر دی۔
تاہم ویکسین فراہم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔

ڈبلیو ایچ او کے مطابق حکومت پاکستان کے پاس پولیو ویکسین کی کمی نہیں۔ ڈبلیو ایچ او حکام کا کہنا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو ویکسین سرٹیفکیٹ کیلئے ہنگامی اقدامات کرنا ہونگے۔