11 مئی کو کچھ نہیں ہوگا، عوام بہت سمجھدار ہو گئے، شہباز شریف

Shahbaz Sharif

Shahbaz Sharif

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام بہت سمجھدار ہو گئے ہیں، 11 مئی کو کچھ نہیں ہو گا۔

وزیر اعلیٰ پنجا نے کہا کہ عوام کو معلوم ہے کون کام کر رہا ہے، کون رکاوٹیں کھڑی کر رہا ہے، دیکھتے ہیں کہ عمران خان اور طاہرالقادری کا ملاپ ہوتا ہے یا نہیں۔

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ہماری حکومت میں کرپشن پر کوئی سمجھوتہ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف عوام کو اندھیروں سے نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔