پنجاب حکومت کا اتوار کو صوبے کے تمام ہسپتالوں میں ایمر جنسی نافذ کرنے کا فیصلہ

Punjab Government

Punjab Government

لاہو: پنجاب حکومت نے اتوار کو صوبے کے تمام ہسپتالوں میں ایمر جنسی نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حکومت پنجاب کے ترجمان کے مطابق اتوار کو صوبے بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ ہو گی۔

ترجمان حکومت پنجاب نے مزید کہا کہ کسی بھی غیر متوقع صورتحال سے نمٹنے کے لئے 1122 اور دیگر ریسکیو اداروں کوبھی الرٹ کر دیا گیا ہے۔