میرے اور سدھارتھ کے درمیان کوئی جھگڑا نہیں، ودیا بالن

 Vidya Balan

Vidya Balan

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن نے اپنی شادی کو خطرہ کی خبروں کی تردید کی ہے۔

بھارتی میڈیا کے ماطبق ودیا بالن نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ میڈیا میں یہ افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ ان کے شوہر سدھارت ملہوترا کا کسی اداکارہ سے چکر ہے اس لیے ودیا بالن اور ان کی شادی برے مرحلہ سے گزر رہی ہے اور خطرہ میں پڑ گئی ہیں۔

اداکارہ نے کہاکہ یہ سراسر غلط خبریں ہیں اور ان کے اور سدھارتھ کے درمیان کوئی جھگڑا نہیں۔