لندن سے آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں فنی خرابی

PIA

PIA

لاہور (جیوڈیسک) لندن سے لاہور آنے والی پی آئی اے کی پرواز 758 فنی خرابی کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہو گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے۔ پرواز کے موسمی ریڈار میں خرابی کی وجہ سے اسے رن وے سے واپس بلا لیا گیا۔

پی آئی اے ذرائع کا کہنا ہے اسے جلد ہی ٹھیک کر کے یا متبادل طیا رے پر مسافروں کو لا ہور لایا جا ئے گا۔