سمن آباد کالج کی طالبات کا پرنسپل کے خلاف مظاہرہ

Demonstrating

Demonstrating

لاہور (جیوڈیسک) گورنمنٹ کالج برائے خواتین سمن آباد میں گزشتہ روز فرسٹ ائیر اور سیکنڈ ائیر کی طالبات نے کالج کی پرنسپل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں کالج کی بعض نئی اساتذہ بھی شامل تھیں۔

طالبات نے بتایا کہ جب سے نئی پرنسپل آئی ہیں انہوں نے ناجائز پابندیا ں اور سختیاں شروع کر دی ہیں۔ان کے رویے سے اساتذہ بھی پریشان ہیں۔