ٹو سٹیٹس ایک سو دو کروڑ کا بزنس کر کے بھارتی باکس آفس پر بھی چھا گئی

Two States

Two States

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ فلم ٹو سٹیٹس ایک سو دو کروڑ کا بزنس کر کے بھارتی باکس آفس پر بھی چھا گئی۔

عالیہ بھٹ اور ارجن کپور کی ٹو سٹیٹس دو ہزار چودہ کی کامیاب ترین فلم بن گئی۔ فلم نے دنیا بھر کے بعد بھارت میں بھی ایک سو دو کروڑ روپے کما لیے۔

پینتالیس کروڑ کے بجٹ سے بننے والی اس فلم کی کہانی دو مختلف خاندانوں سے تعلق رکھنے والے لڑکا لڑکی کی ہے۔ Abhishek Varman کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں امریتا سنگھ نے بھی کام کیا ہے۔