فرانس میں 6 مشتبہ جہادی گرفتار

France

France

فرانس (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے وزیر داخلہ پرنارد کارز بنیو نے اپنے بیان میں کہا کہ ملک میں جہادیوں کو شام جانے سے روکنے کے خلاف کریک ڈائون کے دوران

شمالی مشرقی علاقے سے 6 مشتبہ جہادیوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ مذکورہ افراد پر شبہ ہے کہ یہ جہاد کیلئے شام جا نا چاہتے ہیں۔