عمران خان کی بلاجواز تحریک سے سیاسی یتیم بھی بولنے لگے

Imran Khan

Imran Khan

فیصل آباد (جیوڈیسک) عمران خان کی بلا جواز حکومت کیخلاف تحریک چلانے کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔

عمران خان کو ایک سال بعد دھاندلی کا خواب آ گیا ہے جس نے کئی سیاسی یتیموں کو بیدار کر دیا۔