بھارت: امریکی خاتون سیاح کو ہراساں کرنیکی کوشش، ٹیکسی ڈرائیور گرفتار

India, American

India, American

بھارت (جیوڈیسک) بھارت میں پولیس نے ایک ٹیکسی ڈرائیور کو امریکی خاتون سیاح کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے کے الزم میں گرفتار کر لیا۔ واقعہ گزشتہ رات اس وقت پیش آیا۔

جب خاتون سیاح دہلی جارہی تھیں کہ ٹیکسی ڈرائیور نے سڑک کنارے گاڑی روک کر انہیں ہراساں کرنے کی کوشش کی تاہم خاتون بھاگ گئی اور پولیس کو اطلاع دی۔