بھارت: قبرستان میں غیر ضروری رسومات ادا کرنے پر پانچ مسیحی گرفتار

Arrested

Arrested

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت کی ریاست میگھالیا کے شہر شیونگ میں قبرستان میں غیر ضروری رسومات ادا کرنے پر پانچ مسیحی نوجوانوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ مقامی پولیس کے مطابق یہ نوجوان غیر ضروری رسومات سے امن خراب کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔

پولیس نے بتایا کہ عیسائی برادری کو تنبیہ کی گئی ہے کہ کچھ نوجوان غیر ضروری رسومات ادا کرتے ہیں جس سے امن وامان میں خلل پڑنے کا خدشہ ہے۔