فی الحال کارکنان سے خطاب کی کسی تاریخ کا تعین نہیں کیا؛ الطاف حسین

Altaf Hussain

Altaf Hussain

لندن (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ فی الحال کارکنان سے خطاب کی کسی تاریخ کاتعین نہیں کیا گیا، کارکنان و ذمہ داران نائن زیرو پر جمع نہ ہوں۔

رابطہ کمیٹی کے ذر یعے کارکنان کو خطاب کی تاریخ سے آگاہ کر دیا جائیگا۔الطاف حسین نے کہا کہ مجھے کارکنان کے جذبات کا بخوبی احساس ہے۔