بھمبر کی خبریں 16/5/2014

بر طا نیہ کی مشہو ر ومعروف کا رو با ری شخصیت چو ہدر ی محمد یو نس آف کا لچھ
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بر طا نیہ کی مشہو ر ومعروف کا رو با ری شخصیت چو ہدر ی محمد یو نس آف کا لچھ تین ما ہ پا کستان میں قیا م کے بعد بر طا نیہ رو انہ ہو گئے دو ست احبا ب عز یز رشتے دارو ں نے ائیر پو رٹ سے الو دا ع کیا تفصیلا ت کے مطا بق بر طا نیہ کے معروف ومشہو ر کا رو با ری شخصیت چو ہدر ی محمد یو نس آف کا لچھ گز شتہ رو زپا کستا ن میں 3ما ہ قیام کے بعد بر طا نیہ رو انہ ہو گئے دوست احبا ب عز یز رشتے دارو ں نے انہیں اسلا م آبا د بینظیر انٹر نیشنل ائیر پو رٹ سے الوداع کیا مو صوف نے اپنے پاکستان قیا م کے دو را ن مختلف سیا سی سما جی اور شا دی بیا ہ کی تقر یبا ت میں شر کت کی جبکہ آزاد کشمیر کی سیا سی وسماجی شخصیات سے بھی ملاقاتیں کی مو صوف نے بھمبر میں کئی رفا عی کا م بھی کروا ئے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
معاشر ے ہی استا د کا احترا م ہم سب پر لا زم ہے استا د کبھی ریٹا ئر ڈ نہیں ہو تا
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)معاشر ے ہی استا د کا احترا م ہم سب پر لا زم ہے استا د کبھی ریٹا ئر ڈ نہیں ہو تا بلکہ ساری زند گی وہ اپنی محنت اور علم کی رو شنی سے معا شر ے میں آنے والی نسلو ں کے لئے ایک چرا غ کی طرف علم کی روشنی پھیلا تا رہتا ہے چو ہدر ی عبدا لستارانتہا ئی محنتی دیا نتدا ر ،فر ض شنا س اور دیندا ر استا د ہیں ان کی آزاد کشمیر کے اندر تعلیمی خد ما ت کو سنہر ی الفا ظ میں یا د رکھا جا ئے گا ان خیا لا ت کا اظہا ر صدر معلم (ر) چو ہدری خو رشید احمد نے صدر معلم چو ہدر ی عبدا لستا ر کی ریٹا ئر منٹ کے موقع پر منعقدہ پر وقا ر تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا تقر یب کی صدا رت صدر معلم قاری محمد صد یق نے کی جبکہ نظا مت کے فرا ئض مدرس محمد عا رف را جہ نے سر انجا م دئیے تقر یب سے خطا ب کرتے ہو ئے سیا سی وسما جی را ہنما چو ہدر ی عتیق الر حمن بر سا لو ی نے کہا کہ چو ہدر ی عبدا لستا ر ایک ہمہ جہت شخصیت کے حا مل استا د ہیں ان کا معا شر ے ،خا ندان اور سوسائٹی میں کر دار ہمیشہ مثبت رہا ہے تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے ڈپٹی ڈسٹر کٹ ایجو کیشن آفیسر چو ہدر ی طا لب حسین نے کہا کہ چو ہدر ی عبدا لستا ر جیسی شخصیا ت محکمہ تعلیم میں بہت کم ہیں جنہو ں نے اپنے فرا ئض منصبی کو احسن طریقہ سے پو را کر نے کی کو شش کی تقر یب سے خطا ب کرتے ہو ئے ریٹا ئرڈ ہو نے وا لے صدرمعلم چو ہدر ی عبدا لستا ر نے کہا کہ میں اللہ تعا لیٰ کی زات کا بے حد شکر گز ار ہو ں جس کے کر م وفضل سے آج میں محکمہ تعلیم آزاد کشمیر سے 40سا ل خد ما ت دینے کے بعد با عز ت طو ر پر رخصت ہو رہا ہو ں میں نے ہمیشہ اپنے کر یئر کے دورا ن وقت کی پا بند ی ،ایما نداری ،فر ض شنا سی اور قوم کے بچو ں کی صحیح تر بیب کو اپنا شعار بنا کر رکھا میں ادا رہ ہذا کے سٹا ف اور عو ام علا قہ کا خصوصی طو ر پر شکر گزار ہو ں جنہو ں نے مجھے اتنا خلو ص اور پیا ر دیا یہ میر ی زندگی کا سر ما یہ ہے تقر یب سے صدر معلم قاری محمد صد یق اور صدر معلم چو ہدر ی خلیل قمر نے بھی خطا ب کیا آخر میں ریٹا ئرڈہو نے والے صدر معلم کو سٹا ف ،طلبہ اور عوام علا قہ کی طرف سے تحا ئف اور مالا پہنا ئی گئیں تقر یب میں محکمہ تعلیم کے اعلیٰ آفیسرا ن ،صدر معلمین ،اساتذ ہ اکرا م ،طلبہ اور عوام علا قہ کی کثیر تعداد نے شر کت کی ۔