فرانس: سمارٹ فون سے کنٹرول ہونے والا جدید ڈرون کیمرہ متعارف

Camera

Camera

پیرس (جیوڈیسک) ڈرون اب صرف خوف کی علامت نہیں رہے ، فرانسیسی کمپنی نے سمارٹ فون سے کنٹرول ہونے والا جدید ڈرون کیمرہ عام صارفین کے لئے متعارف کرا دیا۔

فرانسیسی انتظامیہ کی جانب سے متعارف کرائے گئے اس جدید ڈرون کیمرے کی خاص بات اس کا اسمارٹ فون کے ذریعے کنٹرول ہونا ہے۔ صارفین اپنے فون کے ذریعے اس کیمرے کو نیوی گیٹ کرتے ہوئے اپنے تفریحی اور یادگار مواقعوں کو کیمرے کی آنکھ میں بند کر سکتے ہیں۔