لاہور: لیسکو کا 19 مئی کو ڈینگی آگاہی واک کا اعلان

Dengue

Dengue

لاہور (جیوڈیسک) لیسکو نے 19 مئی کو لیسکو ہیڈکوارٹرز سے گنگا رام ہسپتال چوک تک ڈینگی آگاہی واک کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔

لاہور جس کی قیادت چیف ایگزیکٹو آفیسر لیسکو ارشد رفیق کریں گے۔