لاہور: یوتھ ونگ ن لیگ کے وفد کا یوتھ فورم فار کشمیر کے دفتر کا دورہ

Lahore

Lahore

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ لاہور کے وفد نے جنرل سیکرٹری محمد ساجد چوہان کی قیادت میں یوتھ فورم فار کشمیر کے دفتر کا دورہ کیا۔

پنجاب کے چیف آرگنائزر طارق احسان غوری سے ملاقات کی۔ ساجد چوہان نے کہا کہ پوری قوم کشمیریوں کیساتھ ہے اور حق خودارادیت کے مشن میں ہرقسم کی قربانی کیلئے تیار ہے۔