بھمبر کی خبریں 20-05-2014

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈپٹی کمشنر سردار عدنان خورشید نے کہا ہے کہ مون سون کے بارشوں سے ممکنہ نقصانات کے خدشات کے پیش نظر قبل از وقت حفاظتی اقدامات کرتے تمام حکومتی مشینری کو الرٹ کیا جا رہا ہے تا کہ با رشو ں کے دو را ن پیدا شدہ صورت حا ل سے نمٹ سکیں ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے اپنے آفس میں ضلعی آفیسران کے ساتھ منعقدہ میٹنگ میں کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ با رشو ں سے ند ی نا لو ں میں طغیا نی را بطہ سڑ کو ں پر رو کا وٹیں پیدا ہو نے اور دیگر صورت حا ل پر کنٹرو ل رو م ڈی سی آفس میں قائم ہو گا ایک مر بو ط کنٹرو ل سسٹم کے تحت اقدا ما ت کئے جا سکیں انہو ں نے بھمبر شہر کے اندر نالو ں کی صفا ئی کی ضرورت پر زور دیا علا وہ ازیں خو را ک کے زخیر ے اور میڈ یسن سٹا ک مشینر ی کو سٹینڈ با ئی رکھنے جیسے اقداما ت کا زکر کیا اس اجلاس میں ایس ایس پی چو ہدر ی غلا م اکبر ،اسسٹنٹ کمشنر چو ہدر ی طا لب حسین ،چو ہدر ی مظہر اقبا ل ،چو ہدر ی حق نو از ،ڈی ایچ او ڈا کٹر طا رق محمود چو ہدر ی ،ایکسین شا ہرا ت ند یم اقبا ل ،ڈا کٹر تصور چیمہ ،جا وید اقبا ل 1122،ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ بھمبر چو ہدر ی فیا ض ،ڈی ای او افتخا ر احمد ،محمد یو سف قر یشی اے ڈی لو کل گو رنمنٹ ،ڈی ایف او را جہ جہا نز یب ،محمد صد یق ایس ڈی اور سمیت دیگر نے بھی شر کت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھا رت ظلم و جبر اور طاقت کے زور پر کشمیر یو ں کو زیا دہ دیر تک غلا م نہیں رکھ سکتا بھا رتی یو نیو رسٹیو ں میں کشمیر ی طلبا کے ساتھ ظلم وذیا دتی نا قابل بر دا شت ہے پا کستان اورآزاد کشمیر کے عوام مقبو ضہ کشمیر کے بھا ئیو ں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑ ے ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر پیپلز یو تھ آرگنا ئز یشن کے مر کز ی را ہنما عمر ریاض ساگر ،پیپلز سٹو ڈنٹس فیڈر یشن ضلع بھمبر کے جنر ل سیکر ٹر ی علی عمیر ،چو ہدر ی محسن علی نے کشمیر ی طلبا پر ڈھائے جا نے وا لے مظا لم کے خلا ف نکا لی گئی احتجا جی ریلی سے خطا ب کرتے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ مقبو ضہ کشمیر کے طلبا پر بھا رتی فو ج اور پولیس کا وحشیا نہ تشدد قابل مذ مت ہے لو گو ں کو طا قت اور جبر سے اظہا ر آزاد ی سے رو کا نہیں جا سکتا انہو ں نے اقوام متحد ہ سے مطا لبہ کیا کہ وہ بھا رت کے اندر کشمیر ی طلبا ء پر ہو نے وا لے بھا رتی مظا لم کا نو ٹس لیں احتجا جی ریلی میںچو ہدر ی محمد اکر م پپو جٹ ،ضلعی نا ئب صدر پی وا ئی او چو ہدر ی عبدا لر حمن ،ضلعی آرگنا ئز ر عدیل اسلا م ،سٹی جنر ل سیکر ٹر ی یو تھ محسن علی ،سٹی سینئر نا ئب صدر غلا م اکبر ،چو ہدر ی ظہیر احمد ،چو ہدر ی یا سر محمود ،عثما ن بٹ ،وسیم احمد،شہبا ز اکبر ،چو ہدر ی عمرا ن ،چو ہدر ی مدثر ،چو ہدر ی خا دم حسین اور دیگر نے بھی شر کت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) گو رنمنٹ پو سٹ گر یجو یٹ ڈگر ی کا لج بھمبر کے پر نسپل کا غیر زمہ دارا نہ اور متعصب رو یہ طلبا کی تعلیمی سر گر میا ں متا ثر ہو نے لگی پروفیسرز اوراسا تذ ہ بھی بے چینی کا شکا ر ، پر نسپل کے متعصب رو یے کے با عث طلبا کالج چھو ڑ نے پر مجبو رہو نے لگے بھمبر کے عو امی ،سما جی اور سیا سی حلقو ں کا پر نسپل کے جا رہا نہ اور متعصب رو یے پر اظہا ر تشو یش ، کا لج کے پر نسپل کو تبد یل کر نے کا مطا لبہ کر دیا تفصیلا ت کے مطا بق گو رنمنٹ پو سٹ گر یجو یٹ کا لج کا تعلیمی معیا ر پر نسپل کا لج کے غیر زمہ دارانہ اور متعصب رو یے کے با عث گر نے لگا ہے پرو فیسر ز سمیت غیر جر ید ہ ملا زمین اور طلبا کے ساتھ پر نسپل کے نارو ا رو یے نے ہر طبقہ فکر میں بے چینی پیدا کر دی ہے اور آئے دن ڈیکٹیٹر کیطر ح ایسے مختلف حکم نامے جا ری کئے جا تے ہیں جن پر عمل درآمد نہ ممکن ہو تا ہے پرنسپل کے اس رو یے کے با عث طلبا کی ایک بہت بڑ ی تعداد کا لج چھو ڑنے پر مجبو ر ہو گئی ہے جبکہ با وثوق زرا ئع سے معلو م ہو ا ہے کہ گو رنمنٹ پو سٹ گر یجو یٹ کا لج بھمبر کے پرو فیسرز کی اکثر یت نے تحر یر ی طو ر پر حکا م با لا سے اصلا ح واحو ال کا مطا لبہ کیا ہو ا ہے جبکہ موصوف پر نسپل نے کا لج کے احاطہ کے اندر در خت اعلیٰ حکا م کی منظو ری کے بغیر کٹوا دیے ہیں اور اس میں بھی انہو ں نے اپنے زاتی مفا د کی خا طر کیا ہے جبکہ اس سے قبل شجر کا ری پر کالج کو قومی ایو ارڈ بھی مل چکا ہے لیکن اب اپنے ذا تی مفا د کے لئے کا لج کے اندر سے شجر کا ری کا نا م ونشا ن مٹا دیا ہے بھمبر کے عو امی سیا سی وسما جی اور باشعور حلقو ں نے پر نسپل پو سٹ گر یجو یٹ کا لج بھمبر کے پر نسپل کے جا رہا نہ اور متعصب رو یے پر اظہا ر تشو یش کا اظہا ر کر تے ہو ئے پر نسپل کے تبا دلے کا مطا لبہ کیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)جنو بی افر یقہ کی معروف کا رو با ری شخصیت چو ہدر ی حق نو از آف گڑ ھا للیا ں نے اپنے ایک بیا ن میں ایڈ یشنل ڈپٹی کمشنر کیپٹن ابرا ر اعظم کو ڈپٹی کمشنر با غ تر قیا ب ہو نے پر مبا رکبا د دی ہے اور اس امر کا اظہا ر کیا ہے کہ مو صوف انتہا ئی دیا نتدا ر اور فر ض شنا س آفیسر ہیں انہو ں نے اپنی اعلیٰ صلا حیتو ں کے بل بو تے پر مختصر عر صہ میں جو کا میا بیا ں حا صل کیں ہیں وہ ان کی کا ر کر دگی کا منہ بو لتا ثبو ت ہے اور قا بل تحسین ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) پاکستان مینارٹیز الائنس کے چیئرمین طاہر نوید چوہدری ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ اقلیتی برادری کے حقوق کی جدوجہد کے سفر میں متحد اور منظم ہو کر ہی ہم اپنی منزل حاصل کرسکتے ہیں ۔ جس کے لیے خداوند کریم نے PMA کو شہباز بھٹی کے مشن کو آگے بڑھانے کے لیے ذمہ داری سونپی ہے جس کو پورا کرنے کے لیے PMAکے ہاتھ مظبوط کرنے سے ہی ہم پستی سے نکل کر ترقی کی طرف گامزن ہو سکتے ہیں ان خیالات کا اظہار کرسچن کالونی بھمبرمیں منعقدہ PMAکے ورکرز کنونشن میں مسیحی برادری سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ معاشی اور معاشرتی ناانصافیوں ،کے خاتمے کی جدوجہد میں ہمارے قافلے نے آزاد کشمیر کی سطح پر اپنا دائرہ کار پھیلایا ہے اور آپ نے PMAکا انتخاب کر کے شہید شہباز بھٹی کی جلائی ہوئی شمع کو جلا بخشی ہے شہباز بھٹی کے مشن کو پورا کرنے کا جو عزم ہے اس سے کوئی امتیازی سلوک نہیں کر سکے گا انہوں نے کہا کہ تعلیمی پسماندگی کے خاتمے کے لیے ہمارا تعاون مسیحی کمیونٹی کے ساتھ جاری رہے گا جس میں مائیں اپنے بچوں کی بہتر نشونما اور تعلیم و تربیت کرکے معاشرے کا مفید شہری بنانے میں اہم کردار ادا کریں تا کہ ہر شعبہ زندگی میں مسیحی برادری کے مختص کوٹے کے مطابق ملازمتوں کے حصول کو ممکن بنایا جا سکے نوجوانوں کے اندر تبدیلی کا عہد جو نمایاں کردار ادا کر رہا ہے اس سے ہمارے مستقبل کے روشن ہونے کی نوید سنائی دے رہی ہے انہوں نے کہا کہ مسیحی برادری کے کسی بھی فرد کے ساتھ کسی قسم کا کوئی امتیازی سلوک یا نا انصافی نہیں ہونے دیں گے اور ہمارے ہر کارکن نے مائوں ،بہنوں اور بیٹیوں کے دوپٹے کے تقدس کو قائم رکھنے کے لیے جان کی بازی تک لگا دینے کا عہد کر رکھا ہے اور ملک پاکستان کے مفید شہری ہوتے ہوئے ملک اورقوم کی سلامتی میں اپنا کردار پہلے کی طرح ادا کرتے رہیں گے اس موقع پر صوبائی صدر PMAفراز الحق بھٹی ، سیکرٹری فارن افئیر وحید انجم ، وقار ظفر گل ضلعی صدر جہلم، التماس خان راہنما یوتھ لاہور، فرخ تنویر چوہدری ، پاسٹر سموئیل احسان مرکزی راہنما ، سموئیل نذیر سندھو مرکزی سیکرٹری، یونس بھٹی میرپور، ریاست مسیح مظفرآباد، سنیل لارنس اسلام گڑھ، جاوید گل منگلا ، شکیل انجم ساون صدر یوتھ ونگ نے خطاب کیا اس موقع پر سابق ممبر ضلع کونسل چوہدری محمد یوسف نے چیئرمین طاہر نوید کو بھمبر آمد پر خوش آمدید کہتے ہوئے اپنے تعاون کا یقین دلایا اور کہا کہ ہم شہر کے اندر دونوں مذاہب کے لوگ امن ،بھائی چارے اور اخوت کے رشتے سے منسلک ہیں ہم ایک دوسرے کے مذاہب کا جہاں اخترام کرتے ہیں اور عزت نفس کو مجروح نہیں ہونے دیتے انہوں نے PMAکے چیئرمین کو پڑھے لکھے نوجوان لڑکے لڑکیوں کے لیے ملازمتوں کے حصول میں مدد کرنے کی گزارش کی قبل ازیں بڑھنگ ٹول سے چیئرمین طاہر نوید اور ان کے ساتھیوں کا استقبال کرتے ہوئے یوتھ کے نوجوانوں شکیل انجم ساون، ناصر یعقوب، شان منیر ، ثاقب نذیراور دیگر نے ساتھیوں کے ہمراہ موٹر سائیکلوں کی ریلی میں کرسچن کالونی لایا ۔ جہاں مسیحی برادری کی خواتین ، بچے بچیوں اور نوجوانوں نے PMAکے جھنڈوں کے ساتھ استقبال کیا ااور پھولوں کی پتیاں نچھاور کی ورکر کنونشن کے منتظمین ولیم عنایت، چوہدری سموئیل مسیح ، بوٹا مسیح، مسکین انجم ، بابو سیمن، نے ہار پہنائے جبکہ ننھی منی بچیوں نے پھولوں کے گلدستے پیش کیے ورکر کنونشن کے موقع پر کرسچن کالونی کو PMAکے جھنڈوں اور خیر مقدمی جھنڈوں سے سجایا گیا تھا جبکہ نوجوانوں نے PMAکے حق میں نعرے بازی کی شہباز بھٹی کی تصویر طاہر نوید، اب کون کرے گا راہنمائی طاہر بھائی ،طاہر بھائی۔ ورکر کنونش میں چیئرمین طاہر نوید نے شکیل انجم ساون کو آزاد کشمیر کے لیے صدر یوتھ ونگ مقرر کرتے ہوئے مبارک باد دی اور ان کی تنظیمی خدمات کو سراہتے ہوئے کامیابی کی دعا کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) پیپلز پا رٹی کے را ہنما را جہ عبدا لغفا ر گو گا نے اپنے ایک بیا ن میں تحصیلدا ر را جہ قیصر اورنگز یب کو اسسٹنٹ کمشنر سہنسہ تر قیا ب ہو نے پر مبا ر کبا د دی ہے اور اس امید کا اظہا ر کیا ہے کہ مو صوف اپنی صلا حیتو ں کو برو ئے کا ر لا کر اپنے پیشہ وارا نہ فرا ئض احسن اند از سے انجا م دیتے رہیں گے ہم انہیں دل کی اتھا ہ گہرا ئیو ں سے مبار کبا دپیش کر تے ہیں اور ہر ممکن تعاون کا یقین دلا تے ہیں