شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے جیٹ طیاروں کی بمباری

North Waziristan

North Waziristan

شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے جیٹ طیاروں کی بمباری، کارروائی میں مشتبہ شدت پسندوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان میں جیٹ طیاروں کی کارروائی کے دورا ن درجنوں شدت پسند ہلاک ہوئے، ہلاک ہونے والوں میں غیر ملکی شدت پسند بھی شامل ہیں۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق جیٹ طیاروں نے بویا اور میرعلی سمیت مختلف علاقوں میں مشتبہ شدت پسندوں کے ٹھکانوں کونشانہ بنایا۔