مونٹریال (جیوڈیسک) کینیڈا کے شہر مونٹریال میں پولیس نے مسلم کمیونٹی سنٹر میں توڑ پھوڑ کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا، کینیڈا کے شہر مونٹریال میں پولیس نے مسلم کمیونٹی سنٹر میں توڑپھوڑ کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔
ملزم نے کمیونٹی سنٹر میں گھس کر توڑ پھوڑ کی اور پولیس کے پہنچنے پر تلوار لہرانا شروع کر دی۔ پولیس کے مطابق ملزم کا تعلق کسی انتہاپسند تنظیم سے ہوسکتا ہے۔