سعودی عرب: سعودی عرب میں فیشن شاپس پر خواتین ورکرز کو حجاب کی ہدایت

Women

Women

ریاض (جیوڈیسک) خواتین ورکرز کو اپنے مرد ساتھیوں کے ساتھ گھلنے ملنے کی اجازت بھی نہیں ہو گی سعودی عرب میں فیشن شاپس پر کام کرنیوالی خواتین کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ کام کے دوران پورا حجاب کریں، خواتین ورکرز کو اپنے مرد ساتھیوں کیساتھ گھلنے ملنے کی اجازت بھی نہیں ہو گی۔

جدہ ایئرپورٹ پر جلد ہی خاتون امیگریشن افسر تعینات کی جائیں گی۔ وزارت محنت نے جون سے ستمبر کے وسط تک دن 12 تا 3 بجے مزدوروں کو دھوپ میں کام سے روکنے کیلئے قانون کی منظوری دیدی۔