آصف محمود ستی کو پاکستان میڈیا فورم تحصیل کوٹلی ستیاں یونٹ کا کوآرڈینٹر اور یاسر محمود ستی کوڈپٹی کوآرڈینٹر نامزد کر دیا گیا

اسلام آباد (خبر نگار) میڈیا کمیونٹی کی ملک گیر نمائندہ تنظیم پاکستان میڈیا فورم (پی ایم ایف )کے بانی و مرکزی صدر جی ایم جٹ کی ہدایت پر آصف محمود ستی کو پاکستان میڈیا فورم تحصیل کوٹلی ستیاں یونٹ کا کوآرڈینٹراور یاسر محمود ستی کوڈپٹی کوآرڈینٹر نامزد کر دیا گیا اورانہیں پاکستان میڈیا فورم (پی ایم ایف) کے منشور کے مطابق تحصیل کوٹلی ستیاں یونٹ میں ممبر سازی کی ہدایت کی گئی ہے۔

Pakistan Media Forum

Pakistan Media Forum

پاکستان میڈیا فورم
03005220878
www.pakistanmediaforum.com
E,mail:pakistanmediaforum.gmail.com