صوبائی وزیر تنو یر اسلم سیتھی

Pakistan

Pakistan

قا رئین محترم! پاکستان میں جب بھی الیکشن ا تے ہیں تو امید وار عوام کو کا میا بی کا لا را دے کر ووٹ تو حا صل کر لیتے ہیں لیکن کا میا بی کے بعد عوام سے کیے گئے وعد ے پو رے نہیں کر تے ۔لیکن تلہ گنگ کے منتخب کر دہ ایم پی اے سردار ذوالفقا ر دلہہ نے اپنے حلقے میں با ئی پا س کے میگا پر وجیکٹ کا ا غاز کر کے عوام کے دل جیت لیے ۔گز شتہ دنو ں تلہ گنگ با ئی پا س روڈ کے سنگ بنیا د کی تقر یب کا انعقاد کیا گیا ۔اس تقر یب کے انعقاد سے پہلے سیا سی حلقوں میں معا ون خصو صی ملک سیلم اقبا ل اور ایم پی اے سر دار ذوالفقار دلہہ کے با رے میں مختلف با تیں گر دش کر رہی تھیں کہ اس تقر یب میں کو ئی نیا ڈرامہ رچے گا

لیکن انکے چند مخلص دوستو ں نے تقر یب کو تما شا بننے سے بچا لیا ۔کچھ شعبد ہ باز وںکی یہ خو اہش دھر ی کی دھر ی رہ گئی کہ یہ تقر یب مسلم لیگ ن کی جگ ہنسا ئی کابا عث بنے گی۔لیکن سر دار ذوالفقا ر دلہہ کی سیا سی بصیر ت نے کچھ شر پسندعنا صر کے خوا بو ں پر پا نی پھیر دیا اورضلع چکو ال کی تما م قیا دت سٹیج پر یکجا ن نظر ا ئی جوجہا ں مسلم لیگ ن کیلئے نیک شگو ن ہے وہا ںانکے مخا لفین کے لیے پر یشا نی کا با عث بنی۔ضلع چکو ال کی مسلم لیگی قیا دت نے سنگ بنیا د پر ایک عا لی شا ن اور منظم تقر یب کا انعقا د کر کے اپو زیشن جما عتو ں کو مسیج دیاہے کہ ہم مسلم لیگی ایک ہیں اور میاں نو از شر یف کے جھنڈ ے تلے متحد ہیں۔

با ئی پا س روڈ کا فی عر صہ سے شہری ا با دی کا دیر ینہ مطا لبہ تھا۔ کیو نکہ ہیو ی ٹر یفک سے شہر یو ں کی زند گیا ں اجیر ن تھیں لیکن انکی دلی مراد ایم پی اے سردار ذوالفقا ردلہہ نے دن رات ایک کرکے پو ری کر دی اورانیس کر وڑ کی ایک خطیرگر انٹ منظو ر کر وائی جوکہ انکاتلہ گنگ کی عوام کواپنی شا ندار جیت پر پہلا تحفہ ہے۔

جس کا انہو ں نے اپنی سا لگر ہ کے مو قع پر انیس مئی 2014 کو انکا با قا عدہ سنگ بنیا د رکھ دیا اور عوام کو قو ی امید ہے کہ سر دار ذوالفقا ر دلہہ تلہ گنگ کو ما ڈل شہر بنو ا کر اپنی سلیکشن کو درست ثا بت کر یں گے ۔سنگ بنیا د ایم پی اے سر دار ذ والفقار دلہہ نے رکھ دیا اس مو قع پر انکے ہمر اہ ایم این اے سر دار ممتاز خا ن ٹمن ، ایم پی اے چو ہد ری لیا قت علی خا ن اور سا بق ایم پی اے سید تقلید رضا شا ہ مو جو د تھے۔تقر یب کے سٹیج سیکر ٹر ی کے فر ائض ملک فا روق اعوان نے سر انجا م دئیے اور انتہا ئی نپے تلے اور اپنے روایتی انداز میں معز ز مہما نو ں کا ویلکم کر تے رہے۔

افتتا حی تقر یب کے شر کا ء سے معا ن خصو صی ملک سیلم اقبا ل کا کہنا تھا کہ ق لیگ کے دور میں پٹرول پمپس ،سی این جی سٹیشن اور بنگلے بنا نے والو ں کے حسا ب کے دن گنے جا چکے ہیں جن سے پا ئی پا ئی کا حسا ب لیا جا ئے گا ۔مسلم لیگ ن کی قیا دت اور افو اج پا کستا ن کے درمیا ن تعلقا ت معمو ل کے مطا بق ہیں ۔ق لیگ والے اب نئے گھو نسلو ں کی تلا ش میں ہیں۔لیکن اب کی با ر انکے پتے خا لی جا ئیں گے ۔تلہ گنگ سے جلو س نکا لنے والے میری با ت ذہن نشین کر لیں کہ افواج پا کستا ن میںانکے گھر کا کو ئی فر دا واحد نہیںجبکہ میر ے خا ند ان کے ہرگھر سے فو جی ،شہید اور غا زی ملے گا۔

ن لیگ کی مثبت پا لیسیو ں سے مسا ئل میں کمی ا ئی ہے ۔بجلی بحر ان کیلئے بڑ ے پیما نے پر منصو بے شر وع ہیں جو مکمل ہو تے ہی بجلی بحر ان ختم ہو جا ئے گا اور تلہ گنگ کی محر ومیو ں کوبھی جلد ختم کیا جا ئے گا ۔ایم این اے سر دار ممتاز خا ن ٹمن کا کہنا تھا کہ گز شتہ دنو ں وزیر اعظم میا ں نواز شر یف سے پنڈ ی ڈویژ ن ممبر ان اسمبلی نے ملا قا ت کی جس میں میا ں نواز شر یف نے فر داََ فر داََ ہر ممبر سے حلقے کے مسا ئل پو چھے جب میر ی با ری ا ئی تو میں نے وزیر اعظم پا کستا ن میا ں نو از شر یف سے ایک ہی مطالبہ کیا کہ قا ئد محتر م اپ نے پا نچ مئی 2013 کو تلہ گنگ کے ایک تا ریخی جلسے میں تلہ گنگ ضلع کا وعد ہ کیا تھا مجھے اورمیر ے حلقے کی عوام کو اپ سے تلہ گنگ ضلع چا ہیے ۔اسمو قع پر وزیر داخلہ چو ہد ری نثا ر بھی مو جو دتھے انہو ں نے بھی میر ی اس با ت کی تا ئید کی اور وزیر اعظم پا کستا ن نے مجھے یقین دلا یا کہ تلہ گنگ کو جلد ضلع بنا ئیںگے۔

Sewerage System

Sewerage System

ایم پی اے سر دار ذوالفقاد دلہہ نے جلسہ میں مو جو د لو گو ں سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ تلہ گنگ کی غیور عوام نے مجھے بھا ری مینڈ یٹ سے کا میا ب کر وایا تھا اورانکا یہ احسا ن میں کبھی بھی نہیں بھو ل سکتا۔ جب میں منتخب ہوا تو میر ے خو اب توبہت زیا دہ تھے لیکن ایک خو اب با ئی پا س روڈ کا سنگ بنیا د رکھ کر پو را ہو گیا ہے ۔میر ی خو اہش ہے کہ تلہ گنگ کو ایک ما ڈل سٹی بنا ئو ں جو انشا اللہ پو ر اہو گا ۔تلہ گنگ کی دھر تی کیلئے سر دار ذوالفقار علی خان دلہہ کی جا ن بھی حا ضر ہے ۔با ئی پا س روڈ کے بعد تلہ گنگ شہر کی گلیا ں ،نالیاں اور سیوریج سسٹم کو درست کر نا ہے جس کو با رہ فیز میں تقسیم کر دیا گیا ہے ۔انہو ں نے ق لیگ کی مقا می قیا دت کو مخا طب کر تے ہو ئے کہا کہ بچہ ہے ابھی کچا ہے جو تلہ گنگ سے سینکڑوں افراد کی ریلی نکا ل کر ن لیگ کی حکو مت ختم نہیں کر سکتا وہ وقت گیا ڈکیٹر کی گو د میں پلنے والو ں کے دن ختم ہو گئے ہیں ۔میا ں نواز شر یف اور میا ں شہبا ز شر یف حکم دیا تو میر ی قیا دت میںتلہ گنگ سے لا کھو ںلو گ اسلا م ا با د پہنچ جا ئیںگے۔

میں میا ں بر ادران کا مشکو ر ہو ں جنہو ں نے تلہ گنگ کی غیو ر عوام کیلئے انیس کر وڑ روپے کامیگا پر واجیکٹ دیا اور انشا اللہ اسی طر ح کے مز ید میگا پر واجیکٹ شر وع ہو ں گے ۔تلہ گنگ ضلع کا نو ٹیفکیشن میا ں شہبا ز شر یف ایک تا ریخی جلسہ میں تلہ گنگ کی غیو ر عوام کے ہا تھو ں میں دیں گے ۔ن لیگ کی قیا دت با تیں کم اور کا م زیا دہ کر تی ہے ۔میر ے اور بھی بہت سا رے پر وجیکٹ پا ئپ لا ئن میں ہیں میں پہلے دعو ے نہیں کر تا بلکہ عملی کا م کر تا ہو ں اور جب کا م مکمل ہو جا ئے تو اعلا ن کر تا ہو ں ۔اللہ نے اگر مو قع دیا تو عوام دلہہ کے پا نچ سا ل کے تر قیا تی کا م اور دوسر وں کے ا دھی زند گی کے اقتدار کا موازنہ کر لیں گے۔

ایم پی اے چو ہد ری لیا قت نے کہا کہ میا ں بر ادران کی مثبت پا لیسیو ں کی وجہ سے مسا ئل میں کمی ا ئی اور عمر ان خا ن اور کنٹینر والے طا ہر القا دری کو میں واضح کر تا ہو ں کہ وہ 2018تک صبرکر یں اسکے بعد فیصلہ کن جنگ ہو گی ۔بعض افر اد کہتے ہیں کہ چکو ال والے تلہ گنگ ضلع کے خلا ف ہیں لیکن اسطر ح کی کو ئی با ت نہیں ہے ۔تلہ گنگ ضلع کا وعد ہ وزیر اعظم میا ں نواز شر یف کا ہے جو ہر صورت وہ تلہ گنگ کی غیو رعوام سے اپناکیا ہو ا وعدہ پو را کر یں گے ۔ن لیگ کی قیا دت نے میر ی وسا طت سے چکو ال شہر میں صا ف پا نی کیلئے 70کروڑ روپے کی گر انٹ دی ہیں جس پراب کا م شر وع ہو چکا ہے ۔مندرہ روڈ پر بھی بجٹ کے بعد کا م شر وع ہو جا ئے گا۔

ملک امیر خا ن ٹمن نے کہا کہ اربو ں روپے کے تر قیا تی کا م کر انے والو ں کی فا طمہ جنا ح روڈ سر دار ممتاز خا ن ٹمن اور ظہو رانو ر اعوان کی گر انٹ سے بنی ہے اور شہر میں سو ئی گیس کا کا م شر وع ہو گیا ہے اور یہ مسلم لیگ ن کی حکو مت ہی منصو بہ مکمل کر ائے گی ۔ہما رے دروازے حلقہ این اے اکسٹھ کی عوام کیلئے کھلے ہیں اور ہم نے الیکشن میں عوام سے مسجدوں میں دعا ئے خیر نہیں کر وائی ہمیں تلہ گنگ کی غیو ر عوام پر اعتما د ہے اور 1994میں ٹہی با ئی پا س روڈ سر دار ممتاز خا ن ٹمن نے منظو ر کر وا یا تھا ۔ایلمنٹر ی کا لج بھی سر دار صا حب کے دور میں منظو ر ہو ا تھا۔ ا ئند ہ بھی تلہ گنگ کی تعمیر وتر قی کیلئے اہم فیصلے کر یں گے۔خا لد ٹہی کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کی حکو مت پا نچ سا ل میں تما م مسا ئل سے چھٹکا ر ا دلا ئے گی۔

راقم گز شتہ دنو ں اپنے دوست حا فظ عبد الر حمن ،تنو یر ،صفی اللہ اور ملک ریا ض کے ہمر اہ صو با ئی وزیر تنو یر اسلم سیتھی سے ملا قا ت کی۔ملا قا ت میں صو با ئی وزیر سے تلہ گنگ ضلع کے حوالے سے گفتگو ہو ئی جس میں موصو ف کا کہنا تھا کہ تلہ گنگ ضلع کا وعد ہ میں نے وزیر اعلی پنجا ب میا ں شہبا ز شر یف کو ایک میٹنگ کے دوران یا د کر وایا ۔ضلع بنا نے کیلئے حلقے کے منتخب ممبر ان کو بھی تگو دو کر نی ہو گئی ۔میر ا فیصلہ تلہ گنگ ضلع کی اکثر یت کے سا تھ ہو گا ۔منتخب ممبر ان ضلع کی پیش رفت میں کر ے جو مجھ سے ہو سکا وہ میں ضر ور کر وں گا ۔صو با ئی وزیر کا کہنا تھا کہ میر ی اطلا ع کے مطا بق میا نوالی کا کچھ حصہ ،پنڈ ی گھیب اور دھر ابی کے لو گ اور سیا سی تلہ گنگ ضلع کے سا تھ نہیں جا نا چا ہتے ہیں ۔ن لیگ کی مثبت پا لیسیو ں سے مسا ئل میں ا ئے روز کمی ہو رہی ہے اور ن لیگ کی قیا دت جلد بحر انو ں سے نجا ت دلا ئے گی۔

میں نے اپنے حلقے میں پچھلے پا نچ سا لہ دور میں تین ارب کے لگ بھگ کا م کر وا ئے تھے اور اب انشا اللہ اس سے زیا دہ کا م کر و ائوںس گا ۔میر ے دروازے عوام کیلئے کھلے ہیں ضلع چکو ال کو ایک ما ڈل ضلع بنا نے کی خوا ہش ہے جو انشا اللہ پو ری ہو گی ۔ذرائع نے بتا یا ہے کہ کلر کہا ر کے علا قے میں ایک یو نیو رسٹی بھی بنا ئی جا ئے گی جس سے ضلع چکو ال کے طلبا ء اور طا لبا ت اعلی اور معیا ری تعلیم حا صل کر سکیں گے ۔اسکی تما م تر کو شش صو با ئی وزیر تنو یر اسلم سیتھی نے جا ری رکھی ہو ئی ہیں جلد عوام کو خو شخبر ی ملے گی ۔احتجاج کے نام پر ترقی کا راستہ روکنے والے قوم کے خیر خواہ نہیں، عمران خان یقینی شکست کی وجہ سے میدان سے بھاگنا چاہتے ہیں،کے پی کے میں ان کی ایک سالہ کارگردگی انتہائی مایوس کن ہے، تحریک انصاف کا احتجاج جمہوریت کی پٹڑی کو اتارنے کی ناکام کوشش ہے۔

عمران خان اور طاہر القادری جمہوریت کو عدم استحکام کا شکار کرنا چاہتے ہیں محب اوطن پاکستانی ان کی ہر کوشش کو ناکام بنا دیں گے۔ مسلم لیگ ن نواز شریف اور میا ں شہبا ز شر یف کی قیادت میں ملک کو ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کر رہی ہے اور جمہوریت کو بھی مضبوط کر رہی ہے، پاکستان کی ترقی و خوشحالی چند لوگوں کو قبول نہیں، چلے ہوئے کارتوس نیا پاکستان نہیں بنا سکتے، کپتان اپنے احساس محرومی کی سزا جمہوریت کو دینا چاہتے ہیں، تمام سیاسی جماعتیں ملک کر حکومت کو اپنے آئینی مدت پوری کرنیکا جمہوری حق دیں۔ میاں محمد نواز شریف اور میا ں شہبا ز شر یف کی حکومتی پا لیسیو ں کی وجہ سے چائنہ سمیت دنیا کے بہت سے ممالک پا کستا ن میںسر مایہ کا ری کرنے کو تیار ہیںحکو متی سطح پر کرپشن ختم ہو رہی ہے کمیشن مافیا چھپ گیا ہے۔وزیر اعظم قرضہ سکیم شفاف طریقے سے جاری ہے یہ سکیم سیاست سے بالاتر ہے اور قرضہ صرف میرٹ کی بنیاد پر دیا جا رہا ہے ۔اللہ ہم سب کا حا می ونا صر ہو۔

MALIK ARSHAD KOTGULLAH

MALIK ARSHAD KOTGULLAH


تحر یر : ارشد کو ٹگلہ