شائستہ لودھی ، وینا ملک ، اسد خٹک کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے درخواست دائر

Lahore High Court

Lahore High Court

لاہور (جیوڈیسک) ایڈوکیٹ ریاض شاہین نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ لاہور ہائیکورٹ میں شائستہ لودھی ، وینا ملک اور اسد خٹک کے نام ای سی ایل میں ڈالے جائے۔

گستاخ خانہ پروگرام نشر ہونے کی وجہ سے مسلمانوں کے احساسات مجروع ہوئے ہیں۔ یہ تینوں کسی بھی وقت ملک سے فرار ہو سکتے ہیں لہذا ان کے نام ای سی ایل میں شامل کیے جائے۔