لاہور: محنت کش کے قتل کیخلاف اہل علاقہ کا مظاہرہ

Demonstrating

Demonstrating

لاہور (جیوڈیسک) لاہور چند کے مکینوں نے محنت کش نفیس احمد کے نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل کیخلاف لاہور پریس کلب کے باہر مظاہرہ کیا، مظاہرین کا کہنا تھا کہ غریب مقتول کے قاتل ابھی تک گرفتار نہیں ہوئے۔

اس کی بیوہ اور اڑھائی سال کی بچی بے آسرا اور فاقوں مر رہے ہیں، کسی حکومتی شخصیت نے داد رسی نہیں کی، مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ قاتلوں کو فی الفور گرفتار کیا جائے۔