پریانکا چوپڑا نے کرینہ کپور کی چھٹی کرا دی

Priyanka Chopra, Kareena Kapoor

Priyanka Chopra, Kareena Kapoor

ممبئی (جیوڈیسک) ہدایتکار بوبی بیدی کی نئی فلم Lajjo معروف مصنفہ عصمت چغتائی کی زندگی کی کہانی پر مشتمل ہے۔

جس میں پہلے عامر خان کے مقابل کرینہ کپور کو کاسٹ کیا گیا تھا لیکن کانز فیسٹیول میں شرکت کے بعد فلم کے ہدایتکار نے پریانکا کو اپنی فلم میں بطور ہیروئن لے لیا۔ Lajjo کی موسیقی اے آر رحمن ترتیب دیں گے۔