بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سینٹرل یونین آف جرنلسٹ کے بانی راہنما معروف صحافی رانا شبیر احمد راجوری نے آزاد جموں و کشمیر یونین آف جرنلسٹ میں شمولیت کا اعلان کر دیا آزاد کشمیر کے بھر کے صحا فیو ں کا خیر مقدم تفصیلا ت کے مطا بق آزاد کشمیر کے نا مو ر اور معروف صحا فی سینٹر ل یو نین آف جر نلسٹ کے با نی را نا شبیر راجو روی نے گز شتہ رو زکشمیر پر یس کلب بھمبر میں پر ہجو م پر یس کا نفر نس کے دو را ن CUJکو چھو ڑ کرآزاد جمو ں وکشمیر یو نین آف جر نلسٹ میں شمو لیت کا اعلا ن کر دیا شمو لیت کے اعلا ن کے موقع پر یو نین آف جر نلسٹ کے سابق مر کز ی صدر حا فظ مقصو د احمد ،یو نین آف جر نلسٹ ضلع میر پو ر کے صدر محمد امین بٹ ،جنر ل سیکر ٹر ی ،ظفر اقبا ل ظفر ی ،ضلع بھمبر کے صدر ڈا کٹر طا رق محمود شا کر ،صدر کشمیر پر یس کلب بھمبر را جہ نعیم گل ،جنر ل سیکر ٹر ی ملک شو کت حسین ،سینئر صحا فی طارق محمو د ثاقب ،چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،عز یز الر حمن نا ز ،فیصل صغیر شمیم ،عا طف اکر م ،شیرا ز پرو یز مشتاق ،سلیم سا گر ،ارشد محمود غازی ،ذیشا ن مصطفی ،جہا نگیر پا شا سمیت دیگر بھی مو جو د تھے را نا شبیر را جو روی کے یو نین آف جر نلسٹ میں شمو لیت کے اعلا ن پر آزاد کشمیر بھر میں صحا فیو ں نے خیر مقد م کیا اور اسے تنظیم کی مضبو طی کے لئے اہم پیش رفت قر ار دیا ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)آل ایمپلا ئز جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی کا ل پر ضلع بھمبر کے سینکڑو ں ملاز مین کا چا رٹر آف ڈیمانڈ کی منظو ر ی کے لئے احتجا جی جلوس ،محکمہ صحت اور پی ڈبلیو ڈی کے ملاز مین نے سما ہنی چو ک سے جلوس نکا لا جو مختلف بازارو ں سے ہو تا ہوا کشمیر پر یس کلب اور ڈپٹی کمشنر کے دفتر کے باہرجا پہنچا مظا ہر ین کی چا ر ٹر آف ڈیما نڈ کی منظو ری اور حکومت کے خلا ف شدید نعر ے با زی ،مطا لبا ت کی منظو ری تک احتجا ج جا ری رکھنے کا اعلا ن تفصیلا ت کے مطا بق آل ایمپلا ئز جو ائنٹ ایکشن کمیٹی آزاد جمو ں وکشمیر کی کا ل پر ضلع بھمبر میں محکمہ صحت اور پی ڈبلیو ڈی کے سینکڑو ں ملازمین نے چا رٹر آف ڈیما نڈ کی منظو ری کے لئے احتجا جی جلوس نکا لا احتجا جی جلوس پی ڈبلیو ڈی کے دفتر سما ہنی چو ک سے شروع ہو اجو لا ری اڈا ،سبز ی چو ک ،کشمیر پر یس کلب بھمبر ،میلادچوک ،سکو ل چو ک ،ہسپتا ل چو ک سے ہو تا ہو ا ثاقب منیر ڈسٹر کٹ کمپلکیس میں جا پہنچا احتجا جی مظا ہر ین نے کشمیر پر یس کلب بھمبر اور ڈپٹی کمشنر کے دفتر کے با ہر اپنے مطا لبا ت کی منظو ری کے لئے شدید نعر ے با زی کی جبکہ پر یس کلب اور ڈپٹی کمشنر آفس کے با ہر مر کز ی چیئر مین پیرا میڈ یکل سٹا ف ،چو ہدر ی محمد یو سف ،ضلعی صدر چو ہدر ی غلا م مصطفی ،چو ہدر ی محمد زمان ،ضلعی صدر ٹیچرز آرگنا ئز یشن چو ہدر ی محمد اکر م ،چو ہدر ی سعید احمد ،چو ہدر ی افضا ل ،چو ہدر ی ظفر اقبا ل ،شبیر احمد بٹ ،ملک محمد رشید ،محمد رفیق نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ حکومت چھو ٹے ملاز مین کے ساتھ ظلم ،ذیا دتی اور نا انصا فی بند کر ے حکومت آمد ہ بجٹ میں چھو ٹے ملازمین کو پنجا ب کی طرز پر سرو س سٹر کچر کا نفا ز عمل میں لا ئے ، ہا ڈ ایر یا الاونس ،رسک الاونس ،ہیلتھ الاو نس اور ٹا ئم سکیل کو شامل کر ے ہیلتھ ور کر اور پی ڈبلیو ڈی ور کر کو نا رمل مزانیہ پر لا یا جا ئے اور مہنگا ئی کے تنا سب سے تنخو اہو ں میں اضا فہ کیا جا ئے انہو ں نے کہا کہ حکومت جب تک ہما رے مطا لبا ت منظو ر نہیں کرتی اس وقت تک ہما را احتجا ج جا ری رہے گاانہو ں نے کہا کہ ابھی ہم نے پر امن ہڑتا ل اور احتجا ج کیا ہے آنے والے دنو ں میں اگر حکومت نے ہما رے مطا لبا ت منظور نہ کئے تو ہم مکمل کا م چھو ڑ اور تا لہ بند ہڑ تا ل کر یں گے ایمر جنسی اور فر سٹ ایڈ پو سٹو ںسے بھی ملاز مین کو کا م سے رو ک دیا جا ئے گا اور اگر اس و جہ سے عوام کو مشکلا ت پیش آئی تو اس کی تما م تر ذمہ داری حکومت پر ہو گی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)را جہ شادا ب خان المعرو ف با با شادی شہید کا سالا نہ عرس کی تقر یبا ت 26مئی بروز سو مو ار دن10بجے شروع ہو نگی تقر یب کی صدا رت محمد افسر شاہد وزیر اوقاف کر یں گے جبکہ مہمان خصو صی وزیر ما ل چو ہدر ی علی شان سو نی ہو نگے تقر یب میں سیکر ٹر ی اوقا ف شوکت مجید ملک،ڈی جی اوقا ف را جہ خا لد نیاز اور پیر شبیر حسین شا ہ آستا نہ عا لیہ چورہ شر یف خصو صی شر کت کر یں گے عرس کی تقر یب میں ملک بھر سے زائر ین اور عقید ت مندو ں کی کثیر تعداد شر کت کر ے گی جبکہ زا ئر ین میں لنگر بھی تقسیم کیا جا ئے گا ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مسلم کا نفر نس کے مر کز ی را ہنما ئو ں ٹھیکیدا ر طا رق محمود بٹ اور چو ہدر ی اسما عیل خا لد نے اپنے ایک مشتر کہ بیا ن میں کہا کہ نجی ٹی وی جیوچینل پر اہل بیعت کی شان میں گستا خی نا قا بل معافی جر م ہے چینل پر پیش کئے گئے کستا خا نہ پرو گرا م سے امت مسلمہ کے دل دکھے ہیں حکومت فی الفو ر جیو چینل بند کر کے گستا خا نہ پرو گرا م پیش کر نیو ا لو ں کے خلا ف تو ہین رسا لت ایکٹ کے تحت مقدمہ در ج کر کیاانہیں قرار واقعی سزا دلو ائے انہو ں نے کہا کہ افو اج پا کستا ن اور قومی سلا متی کے ادا رے قوم کے ما تھے کا جھو مر ہیں ان کی کر دا رکشی قابل مذ مت ہے یہ چینل بیرو نی آقا ئو ں کے اشا رو ں پر چل کر استحکا م پا کستا ن اور دین اسلا م کے خلا ف سازشوں میں مصروف ہے پا کستا نی قو م اب ان چہرو ں کو خو ب جا ن اورپہچا ن چکے ہیں پیمرا ارا کین کی طرف سے جیو چینل کی نشر یا ت معطل کر نا احسن اقدام ہے پو ری قوم ان کے فیصلے کی تا ئید کر تی ہے اور حکو مت پا کستا ن سے بھی مطا لبہ کر تی ہے کہ پا کستا ن کی نظریا تی سر حدو ں کو نقصا ن پہنچا نے وا لے جیو چینل پر مکمل پا بند ی عا ئد کی جا ئے اور گستا خا نہ پرو گرا م کے کر دا رو ں کو کیفر کر دا ر تک پہنچا یا جا ئے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)26مئی بروز سو مو ار را جہ شا دا ب خا ن المعرو ف با با شا دی شہید کے عرس کے موقع پر ضلع بھمبر میں عا م تعطیل ہو گی اس موقع پر تما م سر کا ری ادارے بند رہیں گے تفصیلا ت کے مطا بق معرو ف رو حا نی شخصیت را جہ شادا ب خا ن المعروف با با شادی شہید کا سا لا نہ عرس 26مئی کو منعقد ہو رہا ہے اس موقع پرڈپٹی کمشنر بھمبر سردا ر عدنا ن خو رشید نے 26مئی کو ضلع بھمبر میں عا م تعطیل کا اعلا ن کیا ہے اس روز ضلع بھر میں عا م تعطیل ہو گی اور تما م سر کا ری ادا رے اور سکو ل وکا لجز بند ہو نگے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)تیسر ی سالانہ عظیم الشان محفل میلا د مصطفی یکم جو ن بعد ازنماز عشاء مر کز ی عید گا ہ سیر لہ میں منعقد ہو گی محفل میں حضر ت مو لا نا پیر محمد انو ر قر یشی کا خصو صی خطا ب جبکہ عا لمی شہر ت یا فتہ نعت خو اہ ،الحا ج حا فظ محمد طا ہر قادری کر اچی والے خصو صی نعت پیش کر یں گے تفصیلا ت کے مطا بق میلاد کمیٹی اور اصلا حی کمیٹی کے زیراہتما م تیسر ی سالا نہ عظیم الشان محفل میلاد مصطفی یکم جو ن بعداز نماز عشاء مر کز ی عید گا ہ سیر لہ میں منعقد ہو گی محفل کی صدارت سید ظفر علی شاہ ڈھل دائود کر یں گے جبکہ حضرت پیر محمد انو ر قر یشی پنڈ دادنخا ن کا خصوصی خطا ب ہو گا محفل میں شہرت یا فتہ نعت خواہ الحا ج حا فظ محمد طا ہر قادری کر اچی والے ،عبدا لشکو ر فیصل آبا د والے اور علا مہ پرو فیسر ظہیر احمد رضا بھمبر نعتیں پیش کر یں گے۔