اسلام آباد پولیس کا شہر کی سیکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ

Islamabad

Islamabad

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پولیس نے شہر کی سیکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے ایس ایس پی نے افسران کو ہدایت کی ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں پولیس گشت بڑھایا جائے گااور مشتبہ افراد کے خلاف سرچ آپریشن کیے جائیں گے۔

اسلام آباد میں دھماکوں کے بعد مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے اور سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔