ملکہ (بیورو رپورٹ) جیو کی جانب سے آل رسول کی شان میں گستاخی نا قابل معافی جرم ہے، ان خیالات کا اظہار کویت کی ممتاز سماجی سیاسی کاورباری شخصیت چو ہد ری غضنفر جمشید پلا ہو ڑ ی اور ملکہ کی سماجی شخصیت عمر فاروق اعوان نے اپنے مشتر کہ بیان میں کیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ گستاخ رسول ۖاور گستاخ آل رسول ۖکسی بھی رعایت کے مستحق نہیں جیو کسی غیر مسلم ایجنسی کا آلہ کار ہے جوہر طریقے سے پاکستان کی بقاء کے لیے خطرہ اور اسلام کی بدنامی کا باعث بن رہا ہے ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کے اس منافق اور غدار چینل پر پابندی عائد کی جائے اور نشان عبرت بنایا جائے تاکہ آئندہ کوئی چینل ایسی حرکت نہ کرے۔