ملکہ پٹرول پمپ پر غیر معیاری سمگل شدہ پٹرول اور ڈیزل کی فروخت جاری

Petrol Pump

Petrol Pump

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) ملکہ پٹرول پمپ پر غیر معیاری سمگل شدہ پٹرول اور ڈیزل کی فروخت جاری۔پمپ مالکان پیما نے میں بھی ڈنڈی مارنے میں مصروف۔ تفصیل کے مطا بق ملکہ پٹرول پمپ پر غیر معیاری سمگل شدہ پٹرول اور ڈیزل کی فروخت جاری مہنگی گاڑ یوں کے انجن تباہ انتظامیہ لمبی تان کر سو گئی۔

شہریوں کو روزا نہ ہز اروں کی پھکی جبکہ مالکان اپنی جیبیں بھر رہے ہیں۔ ٹرا نسپو رٹر حضرات اور عوام نے انتظامیہ سے پمپ کا پیما نہ اور معیار چیک کر نے کا مطالبہ کیا ہے۔