مقبوضہ جموں کشمیر میں بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک

Aircraft

Aircraft

سری نگر (جیوڈیسک) بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ مقبوضہ جموں کشمیر کے ضلع انن تناگ میں گر کر تباہ ہونے سے پائلٹ ہلاک ہو گیا۔

بھارتی فضائیہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ لڑاکا ایم آئی جی 21 طیارہ معمول کی پرواز پر تھا کہ مقبوضہ جموں کشمیر کے ضلع انن تنگ کے علاقے بیج بہارا میں گر گر تبا ہو گیا جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک رگھو بانسی موقع پر ہی ہلاک ہو گیا۔

بھارتی فضائیہ کا کہنا ہے کہ طیارے کے تباہ ہونے کی وجوبات کا تاحال علم نہیں ہو سکا ہے تاہم واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔