بھمبر کی خبریں 27-05-14

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) اولیاء کرام کے مزارات ہمارے لیے رشد وہدایت کا سرچشمہ ہیں۔ جن کے فیض و برکات سے زائرین فیض یاب ہو کر اپنے عقیدت و احترام کا اظہار آستانہ عالیہ پر حاضری دے کر سکون قلب حاصل کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار ولی کامل قلندر کوہستانی حضرت بابا شادی شہید کے سالانہ عرس کے موقع پر وزیر مال چوہدری علی شان سونی نے زائرین سے خطاب کرتے ہوئے کیا اور کہا اولیاء کرام کی محنت شاقہ کی بدولت ہی فروغ ِدین کی شمع روشن ہوئی اولیاء کرام کی شان اقدس عظمت اور اخترام کا تقاضہ کرتی ہے کہ اُنکی تعلیمات پر چل کر سرخروی حاصل کریں۔ جب کہ علماء کرام راہ حق کی پیروی کرتے ہوئے خصوصی کردار ادا کریں۔ عقیدت مندوں کی سالوں سے دربار شریف پر حاضری ولی کامل کے فیض و برکات کی خصوصی عنایت کا ہی نتیجہ ہے ۔ اُنہوں نے کہا کہ محکمہ اوقاف کی خصوصی توجہ سے دربار شریف میں انتظامی بہتری پیدا ہوئی ہے جس سے زائرین کو سہولیات کی فراہمی بھی احسن اقدام ہے اس موقع پر زائرین سے خطاب میں DG اوقاف راجہ خالد نیاز نے کہا کہ محکمہ اوقاف نے آزاد کشمیر بھر کے درباروں پر زائرین کی سہولیات کا خیال رکھا ہے اور دربارحضرت بابا شادی شہید میںزائرین کے لیے 42پختہ کمروں کی سہولت کے علاوہ دربارکو آرائش و تزئین سے بہتر بنایا گیا ہے اور مزید بہتری کیلئیتسلسل کے ساتھ تعمیراتی کام جاری ہے اس موقع پر صدر شاداب مشاورتی کمیٹی راجہ عبدالقیوم خان جبکہ راجہ علی شان آف سماہنی نے خطاب میں کہا کہ عرس مبارک کی خصوصی طور پر تشہیر کی جانی ضروری ہے تاکہ خطہ بھر کے علاوہ پنجاب کے متعدد اضلاع میں عقیدت مندوں کو سالانہ عرس کے بارے میں آگاہی حاصل ہو سکے جس کے لیے آئند ہ سال بہتر بنانے کے لیے اقدامات کیے جائیں گے۔ عرس کے موقع پر مولانہ غلام رسول جیلانی ، سید طارق حسین شاہ ، پروفیسر اشفاق جلالی ، قاری محمد ریاض صدیقی ،قاری نثار نے زائرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضرت بابا شادی شہید نے ہزاروں سال قبل تخت و شہنشاہی چھوڑ کر دین کی راہ اختیار کر کہ فروغ اسلام کے لیے اپنی گراں قدر خدمات سے اعلیٰ مقام حاصل کیا جس کی بدولت اُن کے فیض و برکات اور کرامات سے عقیدت مند فیض یا ب ہوتے چلے آرہے ہیں ۔ قبل ازیںحضرت بابا شادی شہید کے مزار پر مہمان خصوصی چوہدری علی شان سونی ، ڈی جی اوقاف راجہ خالد نیاز ،ڈپٹی کمشنر بھمبر سردار عدنان خورشیداور ایس ایس پی بھمبر حاجی غلام اکبرنے اسسٹنٹ کمشنر سماہنی چوہدری حق نواز، تحصیل دار سماہنی راجہ محمد اقبال انقلابی ، ڈی ایس پی چوہدری محمد رفیق ،چو ہدر ی محمد یوسف درا ئیا ں ،نا صر شر یف بٹ ،چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ، منیجر دربار چوہدری پرویز اقبال کے ہمراہ چادرین چڑھائیں اور فاتحہ خوانی کی۔ عرس کے موقع پر علاقہ بھر کے زائرین کی بڑی تعداد نے شرکت کی جبکہ سکیورٹی کے حوالے سے پولیس تعینات کی گئی تھی ٹریفک کے لیے خصوصی اقدامت کئے گئے تھے۔عرس کے موقع پر زائرین میں لنگر تقسیم کیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)تنظیم غیر جر ید ہ ملاز مین بھمبر کے مطا لبا ت کی منظوری کے لئے ڈپٹی کمشنر آفس کے با ہر احتجا جی مظا ہر ہ حکومت اور سیکر ٹر ی ما لیا ت کے خلا ف نعر ے با زی مطا لبا ت کی منظوری کے لئے احتجا ج جا ری رکھنے کا عز م تفصیلا ت کے مطا بق تنظیم غیر جر یدہ ملاز مین بھمبر کا ضلعی صدر چو ہدر ی محمد ایو ب سینئر نا ئب صدرچو ہدر ی ارشد محمود ،جنر ل سیکر ٹر ی عبدا لمجید شاکر کی قیا دت میں اپنے مطا لبا ت کی منظوری کے لئے احتجا جی مظا ہر ین نے محکمہ بر قیا ت کی منظو ری کے لئے احتجا جی جلوس نکا لا جو ڈپٹی کمشنر بھمبر کے آفس کے با ہر پہنچ کر بڑ ے جلوس کی شکل اختیا ر کر گیا احتجاجی مظا ہر ین نے اپنے مطا لبا ت کی منظوری حکومت اور سیکر ٹر ی ما لیا ت کے خلا ف شدید نعر ے با زی کی احتجا جی مظا ہر ین سے خطا ب کرتے ہو ئے چو ہدر ی محمد ایو ب ،ارشد محمو د اور عبدا لمجید شاکر نے کہا کہ حکومت آزاد کشمیر اور سیکر ٹر ی ما لیا ت غیر جر ید ہ ملاز مین کے مسا ئل حل کر یں اور مطا لبا ت کو منظور کر یں آزاد کشمیر کے غیر جر ید ہ ملاز مین کو بھی پنجا ب ملاز مین کے برا بر مراعا ت دی جا ئیں ٹا ئم سکیل ،مہنگا ئی کے تنا سب سے تنخوا ہو ں میں اضا فے کا نو ٹیفکیشن جا ری کر ے انہو ں نے کہا کہ ہم اپنے حقوق کے حصول کے لئے اپنا پر امن احتجا ج جا ری رکھیں گے حکومت اور سیکر ٹر ی ما لیا ت چھو ٹے ملاز مین کے مطا لبا ت پو رے کر کے غیر جر ید ہ ملاز مین کی بے چینی کا دور کر یں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)وزیر اعظم پا کستا ن میا ں نواز شر یف کے دو رہ بھا رت سے جنوبی ایشیامیں قائم امن کی کو ششو ں اور مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے نیک شگو ن ہوگا دو نو ں ممالک کے در میا ن بہتر تعلقا ت قائم ہو نگے ان خیا لا ت کا اظہا ر پا کستا ن مسلم لیگ نو ن اٹلی کے را ہنما را جہ عمرا ن خا لق نے کیا انہو ں نے کہا کہ وزیر اعظم پا کستا ن میاں نو از شر یف کا بھا رتی ہم منصب کی تقر یب حلف بر داری میں شر کت سے جنو بی ایشیا میں قائم امن اور خطے کی مجمو عی صورتحا ل پر خو شگو ار اثرا ت مر تب ہو نگے پا کستا نی اور بھا رتی وزیر اعظم زمینی حقائق مد نظر رکھتے ہو ئے مسئلہ کشمیر کے پر امن اور کشمیر یو ں کی خواہشات کے مطا بق حل کر نے کے لئے ٹھو س بنیا دو ں پر جرا ت مندانہ اقداما ت اٹھا ئیں گے انہو ں نے کہا کہ بھا رت اور پاکستا ن کی لیڈر شپ کو حقیقت پسند ی کا مظا ہر ہ کر تے ہو ئے کشمیر یو ں کے حق خو د ارادیت کو تسلیم کر تے ہو ئے اقوام متحد ہ کی قرا ردا دو ں کے مطا بق اس کا پر امن اور دیر پا امن کے لئے مسئلہ کشمیر کا حل ہو نا ضروری ہے اگر مسئلہ کشمیر کو حل نہ کیا گیا تو جنو بی ایشیا میں کبھی بھی امن قائم نہیں ہو سکتا انہو ں نے کہا کہ ہم توقع کر تے ہیں کہ پا کستا نی اور بھا رتی وزیر اعظم زمینی حقا ئق کو سا منے رکھتے ہو ئے اس کے پر امن حل کے لئے کوششیں کر یں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج کے سٹینو گرا فر با ئو شکیل رشتہ ازدو اج میں منسلک ہو گے مو صوف کی دعوت ولیمہ کی تقر یب میں سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدر ی انو ارالحق ،سینئر سو ل جج چو ہدر ی سجا د ،سول جج سما ہنی چو ہدر ی آفتاب حسین ،پیپلز پا رٹی سٹی بھمبر کے صدر چو ہدر ی سعید خا دم ایڈووکیٹ ،جما عت اسلا می کے سا بق امیدوار اسمبلی چو ہدر ی خلیل احمد ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی سلیما ن درا ئیا ں ،قاضی افتخا ر،چو ہدر ی عا مر شا ہین ،عر فا ن بھٹی ،شیراز پرو یز مشتاق ،چو ہدر ی ارشد ،اویس شفیق ،نعما ن ،چوہدر ی فیصل جا وید ،چو ہدر ی عا بد زبیر،طا ہر عزیز سمیت جو ڈیشل ملا زمین ،عز یز اقارب،دو ست احبا ب کی کثیر تعداد نے شر کت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کشمیر پر یس کلب بھمبر کا تعزیتی اجلاس زیر صدارت را جہ نعیم گل منعقد ہو ااجلا س میںانجمن تا جرا ن میر پو ر کے صدر چو ہدر ی محمد نعیم اور مسلم لیگ نو ن کے را ہنما چو ہدر ی محمد سعید کے وا لد
محتر م کی اچا نک وفا ت پر گہر ے دکھ وغم کا اظہا ر کر تے ہو ئے مر حو م کے در جا ت کی بلند ی کے لئے دعا مغفرت اور پسما ند گا ن کے لئے صبرو جمیل کی اجلاس میں نا صر شر یف بٹ ،چو ہدر ی عا طف اکر م،ملک شو کت حسین ،مرزا ندیم اختر ،قا ضی انصر زما ن ،جہا نگیر پا شا،چو ہدری خا لد حسین ایڈووکیٹ ،طارق محمود ثاقب ،عز یز الر حمن نا ز،ڈا کٹر طا رق شاکر ، چو ہدر ی سلیم ساگر ،شیراز پرو یز مشتاق،فیصل صغیر شمیم ،ارشد محمود غاز ی ،محمد یٰسین تبسم ،عا بد زبیر ،وحید مراد ،را شد سبحا نی ،شیخ فیصل مقصود،وسیم نذر،،ذیشا ن مصطفی ،را جہ اظہر اقبال ،را جہ حبیب الر حمن نے شر کت کی۔