وارسا (جیوڈیسک) پولینڈ کے سابق صدر وومسیچ زیلسکی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق زیلسکی کی عمر 90 سال تھی۔ وہ دسمبر 2010ء میں نمونیا میں پولینڈ کے سابق صدر وومسیچ زیلسکی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔
مقامی میڈیا کے مطابق زیلسکی کی عمر 90 سال تھی۔ وہ دسمبر 2010ء میں نمونیا میں مبتلا ہوئے جس کے بعد انہیں وارسا کے ایک ہسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں دیگر متعدد بیماریوں کی بھی تشخیص ہوئی۔