لیبیا: عسکریت پسندوں پر تنقید کر نیوالا اخبار کا ایڈیٹر قتل

Libya

Libya

طرابلس (جیوڈیسک) لیبیا کے شہر بن غازی میں عسکریت پسندوں پر تنقید کرنے والے اخبار کے ایڈیٹر کو قتل کر دیا گیا لیبیا کے شہر بن غازی میں عسکریت پسندوں پر تنقید کرنے والے اخبار کے ایڈیٹر کو قتل کر دیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق برینگ اخبار کے ایڈیٹر مفتاح بوزید کو شہر کے وسط میں گولیاں مار کر مو ت کے گھاٹ اتارا گیا۔