رحیم یار (جیوڈیسک) رحیم یار خان میں نہرمیں 25 فٹ چوڑا شگاف پڑ گیا، جس سے کئی ایکٹرفصلیں زیر آب آ گئیں۔ موضع قیصر چوہان کے مقام پر صبح سویرے بہادرنہرمیں 25 فٹ چوڑا شگاف پڑ گیا۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ محکمہ آب پاشی کو اطلاع دینے کے باوجود محکمہ کا کوئی عملہ نہیں پہنچا۔
جس سے کئی ایکڑ پر گندم کی تیار فصلیں پانی میں ڈوب گئیں اور لوگوں کو اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کام کرنا پڑا۔