خیبر پختونخوا کے وزیر صحت شوکت یوسفزئی اور وزیراعلیٰ کے مشیر کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

Shoukat Yousafzai

Shoukat Yousafzai

پشاور (جیوڈیسک) وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک کی منظوری کے بعد ناقص کارردگی کی بنیاد پر صوبائی وزیر صحت شوت علی یوسف زئی اور وزیر اعلی ے مشیر برائے ٹرانسپورٹ یاسین خلیل و ان ے عہدوں سے ہٹا دیا گیا جس ے احامات بھی جاری ردیئے گئے ہیں۔

شوت یوسف زئی اور یاسین خلیل سمیت کابینہ ے 4 اران ے خلاف فارورڈ بلاک میں شامل اران ی جانب سے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان و رپورٹ پیش ئے جانے ے علاوہ دیگر ذرائع سے بھی وزیر اعلی اور پارٹی سربراہ عمران خان و رپورٹس موصول ہوئی تھیں جن ی تحقیقات رانے ے بعد دونوں و ان ے عہدوں سے ہٹایا گیا اور اس بات ا امان ظاہر یا جا رہا ہے ہ ممنہ طور پر کابینہ ے دیگر 2 اران کو بھی ان ے عہدوں سے ہٹادیا جائے گا۔ دوسری جانب شوت یوسف زئی کا کہنا تھا انہیں ابھی تک ایسی کوئی اطلاع نہیں کہ انہیں وزارت سے فارغ کر دیا گیا ہے تاہم پارٹی نے جو بھی فیصلہ یا وہ اسے قبول ریں گے۔