سوئٹزرلینڈ: تنخواہیں چار ہزار سوئس فرینک کرنے کا مطالبہ

Switzerland

Switzerland

برن (جیوڈیسک) سوئٹزر لینڈ میں پاکستانی نژاد سوئس رہنماء شبیر چیمہ کی قیادت میں محنت کش یوم مئی کے موقع پر تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کر رہے ہیں، مظاہرین کا کہنا تھا کہ انکی تنخواہیں چار ہزار سوئس فرینک کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ اس حوالے سے سوئس حکومت کے زیر اہتمام اس ماہ کی آٹھ تاریخ کو ریفرنڈم ہوگا جس میں سوئس عوام اس حوالے سے اپنی رائے کا اظہار کرینگے۔