کراچی: اورنگی ٹاؤن اسلام چوک پر کار پر فائرنگ

Karachi Car Firing– Breaking News – Geo.tv

Karachi Car Firing– Breaking News – Geo.tv

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاوٴن میں اسلام چورنگی کے قریب گاڑی پر فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔