بھمبر کی خبریں

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) محکمہ اینٹی کرپشن اور سب انسپکٹر جاتلاں پولیس چوکی کے ستائے ہو ئے بھمبر کے نواحی گائوں گڑھا رحمن کے رہائشی حقیقی بھائیوں چو ہدر ی محمد بشیر اور چوہدری شبیر نے کشمیر پریس کلب بھمبر میں پریس کا نفر نس کرتے ہو ئے کہا کہ موضع گڑ ھا رحمن میں نمبرا ت خسر ہ 6502/809,405,404/1ہما ری ملکیت ہیں اور ان نمبرا ت خسر ہ کے متعلق ہما را اور عبدا لحمید کے درمیا ن سینئر سو ل جج بھمبر ،بو رڈ آف ریو نیو کی عدالت میں مقدما ت زیر سما عت ہیں جبکہ محکمہ ما ل کے دو تحصیلدا ر و ں پر مشتمل انکو ائر ی کمیشن بھی بنا یا ہو اہے جو اس کی سما عت کر رہا ہے ہما رے فر یق مخا لف کا بھتیجا خا دم حسین سب انسپکٹر جو کہ آج کل جا تلا ں چو کی آفیسر ہے اور اپنے چچا کا مختار بھی ہے اور عدا لتو ں میں زیر سما عت کیسو ں کی پیرو ی بھی کر رہا ہے نے اپنی پو لیس کی وردی کا نا جا ئز استعما ل کر تے محکمہ اینٹی کر پشن کے ساتھ سازباز کر کے غلط ،غیر قا نو نی من گھڑ ت اور چھو ٹی FIRدر ج کروا کر ہمیں ڈر ا دھمکا کر ہما ری ملکیت زمین ہتھیا نے کی کوششو ں میں مصروف عمل ہے انہو ں نے کہا کہ کیس عدا لتو ں میں زیر سما عت ہیں اور اس مر حلہ پر محکمہ اینٹی کر پشن کو نہ تو FIRدر ج کر نے اور نہ ہی خو د سا ختہ کا رروا ئی کا اختیا ر تھا ارا ضی میں تعمیرا ت کی نسبت کلکٹر ضلع بھمبر نے ایک کمیشن بھی تشکیل دے رکھا ہے جو اپنی کا رروا ئی کر رہا ہے سب انسپکٹر چو ہدر ی خا دم حسین نے اپنے فیصلہ ممکنہ فیصلو ں کے ڈر سے محکمہ اینٹی کر پشن کے ساتھ ملکر جھو ٹی FIRدر ج کروا کر معا ملہ کو الجھا نے کی کوشش کی ہے سب انسپکٹر نے ہمارے خلا ف جھو ٹے مقدمات در ج کروا رکھے ہیں اور اپنے جھو ٹ کو چھپا نے کے لئے اپنے پیٹی بند بھا ئیو ں سے ملی بھگت کر کے جھو ٹی اور بے بنیاد FIRمحکمہ اینٹی کر پشن میں در ج کروا ئی ہے سب انسپکٹر نے وردی کی آڑ میں پو رے گا ئو ں کے لو گو ں کا جینا حرا م کر رکھا ہے محکمہ اینٹی کر پشن نے بھی بغیر کسی قانو ن قا عدے کے اور اپنے اختیا را ت سے نا جا ئز تجا و ز کر تے ہو ئے اپنے انہیں پیٹی بھا ئیو ں کی مدد کی ہے جو قا نو ن اور حقا ئق کے منا فی ہے اور انصا ف کا قتل عا م ہے اگر گڑ ھا رحمن میں کو ئی لڑا ئی جھگڑا تصا دم ہوا اور اس سے کو ئی جا نی ما لی نقصا ن ہو ا تو اس کا ذمہ دا ر سب انسپکٹر خا دم حسین ہو گا انہو ں نے وزیر اعظم آزاد کشمیر ،چیف سیکر ٹر ی آزاد کشمیر ،آئی جی آزاد کشمیر سے مطا لبہ کیا کہ سب انسپکٹر خا دم حسین پو لیس چو کی جا تلا ں کے خلا ف کا رروا ئی کی جا ئے اور ملاز مت سے فا رغ کیا جا ئے اور محکمہ اینٹی کر پشن کے ان آفیسرا ن جنہو ں نے خا دم حسین کی خو اہش پر غیر قانو نی اقداما ت اٹھا ئے ہیں ان کے خلاف بھی بھر پو ر کا رروا ئی عمل میں لا ئی جا ئے بصو رت دیگر ہم اہلیا نب گڑ ھا رحمن بھر پو ر احتجا ج کر یں گے