ایران نے فضائی دفاعی میزائل نظام کا کامیاب تجربہ کر لیا

Iran

Iran

تہران (جیوڈیسک) دفاعی نظام مختلف اقسام کے جدید لڑاکا طیاروں اور ڈرونز کو تباہ کرنے کی صلاحیت کا حامل ہے۔ ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک کے ایک فوجی اڈے سے درمیانے درجے کے فضائی دفاعی میزائل نظام کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔

جس کے دوران ایک ڈرون کو کامیابی سے نشانہ بنایا گیا۔ بریگیڈیئر جنرل فار زاد نے بتایا کہ محمدس اد نامی دفاعی نظام اپنے اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔