اسرائیل کی جانب سے امریکا کی جاسوسی میں اضافہ: نیوز ویک

Newsweek

Newsweek

نیویارک (جیوڈیسک) نیوز ویک کی ایک تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اسرائیل اس بات کی جانکاری بھی حاصل کر رہا ہے کہ امیگریشن ویزوں کے اجرا سے متعلق کیا۔

قانون سازی ہو رہی ہے اور اسکے اسرائیلی شہریوں پر کیا اثرات ہو سکتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اس معاملے پر جنوری میں کانگریس کو دی جانیوالی بریفنگ بہت فکر انگیز اور خوفزدہ کرنیوالی تھی۔