ترجمان محسود طالبان گروپ اعظم طارق کی پریس کانفرنس۔اعظم طارق کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی مرکزی شوری کے رکن بھی ہیں۔پشاور: محسود طالبان گروپ نے کالعدم تحریک طالبان سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔ تحریک طالبان کا انتظام سازشی ٹولے کی وجہ سے نادیدہ ہاتھوں میں چلا گیا ہے، اعظم طارق۔مسلک، عقائد و نظریات کے پرچار سے دوسرے حلقوں کے طالبان بدظن ہوئے ہیں، اعظم طارق۔