سونا 100 روپے سستا ، فی تولہ 48800 کا ہو گیا

Gold

Gold

کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باعث مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی۔

اور سونے کی فی تولہ قیمت 100روپے کمی سے 48800 اور 10 گرام سونے کی قیمت 86 روپے کمی سے 41828 روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 735 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔