بھمبر آزاد کشمیر کی خبریں 30-05-14

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر 15 روز سے لاپتہ نوجوان کا کوئی سراغ نہ مل سکا والدین پر غشی کے دورے عوامی سماجی تنظیموں سے تلاش میں مدد کی اپیل تفصیلات کے مطابق بھمبر کے رہائشی غریب خاندان کا 20سا لہ بیٹا شبیر حسین عرف چھیر ہ ولد محمد حسین 15روز قبل نو احی پا کستا نی علاقے پنڈ ی کھو کھرا ں سے پر اسرا رطو ر پر لا پتہ ہو گیا تھا 15روز گز ر جا نے کے با وجود لا پتہ نو جو ان کا کو ئی سرا غ نہ مل سکا بیٹے کی اچا نک گمشد گی کے با عث والد ین پر غشی کے دو ر ے پڑ رہے ہیں والد ین کا کہنا ہے کہ ہم نے نو احی علا قوں میں تلاش گمشدہ کے پو سٹر زلگو ائے اور مساجد میں اعلا نا ت بھی کروا ئے جبکہ کئی علا قو ں میں تلا ش وبسیا ر بھی کی لیکن کو ئی سرا غ نہ ملا ہے انہو ں نے کہا کہ سیا سی وسما جی تنظیمیں ہما رے بچے کی تلا ش میں مدد کر یں ہم بچے کو ڈھو نڈ نے وا لے کو اپنی بسا ط کے مطا بق انعا م بھی دیں گے ۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)صحا بہ کرا م اور اہل بیت ہما رے ایما ن کا جزو ہیں ان کی شا ن میں گستا خی کسی صورت بر دا شت نہیں کی جا ئے گی ان خیا لا ت کا اظہا ر جمیعت علما ء جمو ں وکشمیر ضلع بھمبر کے صدر قاری محمد طیب ،مو لا نا غلا م رسو ل جلا لی ،مو لا نا محمد امین ،قاری محمد عا رف ،پیرسید اعجا ز گیلا نی پیر کا نجی شر یف نے علما ے اکرا م کے ہمرا ہ پر یس کا نفر نس کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ نجی ٹی وی چینل پر صحا بہ اکرا م اور اہل بیت کے حوا لے سے گستا خا نہ پرو گرا م چلا ئے جا نے کی بھر پو ر مذ مت کر تے ہیں اور حکومت پا کستا ن اور آزاد کشمیر سے مطا لبہ کر تے ہیںکہ ایسے تما م ٹی وی چینلز کو فو ری طو ر پر بند کیا جا ئے جو صحا بہ اکرا م اور اہل بیت کی شان میں گستا خیا ں کر نے کے مر تکب اور افو اج پا کستا ن اور قو می سلا متی ادارو ں کی بے جا کردا ر کشی کر تے ہیں انہو ں نے کہا کہ کفر یہ اور بز دلا نہ حر کتو ں کو رو کنے کے لئے مو ثر قانو ن سا زی کی جا ئے انہو ں نے کہا کہ افو اج پاکستا ن اور آئی ایس آئی ہما رے ما تھے کا جھو مر ہیں ان کی کردار کشی اور ان کے خلا ف سازشیں کر نے والو ں کی بھر پو ر مذمت کر تے ہیں انہو ں نے کہا کہ علما اکرا م اور اہل سنت وجما عت کے کا رکنا ن صحا بہ اکرا م اور اہل بیت کی عظمت کے لئے بڑ ی سے بڑ ی قر با نی دینے کے لئے تیا ر ہیں اور افو اج پا کستا ن کے ساتھ ہر وقت ان کے شانہ بشا نہ کھڑ ے ہیں پر یس کا نفر نس کے موقع پر ضلع بھمبر کے علما اکرا م مولا نا قاری محمد عارف القا دری ،مو لا نا محمد بو ٹا ،مو لا نا شہز اد وسیم جلا لی ،علا مہ مو لا نا اقبا ل جلا لی ،قاری محمد اشرف ،مو لا نا محمد عبا س قا سمی ، با بو محمد زمان،حا فظ محمد بشیر ،حا فظ شمس الر حمن ،مو لانا ظہیر احمد ضیا ء ،حا فظ علی رضا ،حا فظ عطا المصطفیٰ،حا فظ صدا قت ،حا فظ خلیل ،حا فظ شیرا ز عطا ری ،حا فظ وسیم سمیت دیگر نے بھی شر کت کی ۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستا ن تحر یک انصا ف کی مر کز ی سیکر ٹر ی اطلا عا ت شیر یں مزا ری کی طر ف سے گلگت بلتستا ن ریا ست جمو ں وکشمیر کا حصہ نہ ہو نے کے بیا ن کی پر زو ر مذ مت کر تے ہیں گلگت بلتستا ن ریا ست جمو ں وکشمیر کا لا زمی جز و ہے جسے کسی صورت جدا نہیں کیا جا سکتا ان خیا لا ت کا اظہا ر کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ سعودی عر بیہ کے را ہنما را جہ ضمیر احمد بر نا لہ نے صحا فیو ں کے ساتھ ٹیلی فو نک گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن کی سیا سی قیا دت با لخصو ص تحر یک انصا ف اپنے نالج میں اضا فہ کر ے شیر یں مزا ری نے گلگت بلتستا ن کے حوا لے سے بیا ن با زی کر کے کشمیر یو ں کے زخمو ں پر نمک چھڑ کا ہے کشمیر ی کسی ایسی سازش کو کا میا ب نہیں ہو نے دینگے جس میں تقسیم کشمیر کی بو آئی ہو انہو ں نے کہا کہ عمرا ن خا ن اپنی پا رٹی کی سیکر ٹر ی اطلا عا ت کا قبلہ در ست کر یں گلگت بلتستا ن پہلے بھی ریا ست جمو ں وکشمیر کا حصہ تھا اور آئند ہ بھی رہے گا ۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)آپ جس خلو ص سے مجھے الو دا ع کر رہے ہیں یہ میر ے لئے بہت بڑاسر ما یہ ہے میں نے دورا ن سروس پو ری کو شش کی کہ محکمہ ما ل کے ملا زمین اور غر یب لو گو ں کے جا ئز مسا ئل کو حل کرو ائوں ان خیا لا ت کا اظہا ر محکمہ زرا عت کے ریٹا ئر ڈ ہو نے وا لے ڈا ئر یکٹر جنر ل ڈا کٹر اشفا ق احمد نے اسسٹنٹ ڈا ئر یکٹر ڈا کٹر تصور چیمہ کی طرف سے اپنے اعزاز میں دئیے گئے پر تکلف عشا ئیہ سے بطو ر مہما ن خصو صی اپنے خطا ب میں کیا تقر یب سے میڈ یکل سپر یٹنڈ نٹ ڈا کٹر اقبا ل حسین ،،ڈپٹی ڈا ئر یکٹر ڈا کٹر مطلو ب حسین را جہ ،ڈا کٹر خا لد محمود ،ڈا کٹر تصور چیمہ ،ڈا کٹر شبیر حسین ،ڈا کٹر خا لد قیوم بٹ ،اور ذا کر حسین نے بھی خطا ب کیا ڈا کٹر اشفا ق احمد نے کہا کہ میں ضلع بھمبر کے تما م آفیسرا ن وہلکا را ن کا تہہ دل سے مشکو ر ہو ں اور آپکے پر خلو ص جذ بے کی قدر کر تا ہو ں یہ لمحا ت میر ے آئند ہ زند گی میں یا درہیں گے انہو ں نے کہا کہ میں نے اپنی سروس کا آغاز 1975میں کیا آزاد کشمیر کے تما م اضلا ع میں سروس کر نے کا موقع ملا والدین کی دعا ئو ں اور اللہ کے خا ص کر م سے مجھے دورا ن سروس کہیں بھی مشکل پیش نہیں آئی انہو ں نے کہا کہ اسسٹٹ ڈا ئر یکٹر بھمبر ڈا کٹر تصور چیمہ انتہا ئی دیا نتدا ر اور محنتی آفیسر ہیں جنہو ں نے ہمیشہ محکمہ کی نیک نا می میںاضا فہ کیا ہے تقر یب سے خطاب کرتے ہو ئے ایڈمنسٹر یٹر ضلع کو نسل چو ہدر ی ولید اشرف نے کہا کہ ریٹا ئر ڈ ہو نے وا لے ڈا ئر یکٹر جنر ل ڈا کٹر اشفاق نے اپنی زند گی کا قیمتی ٹا ئم محکمہ کی فلاح وبہبود کے لئے صرف کیا آج مجھے یہ دیکھ کر بہت خو شی ہو رہی ہے کہ ریٹا ئر منٹ کے موقع پر اتنی اچھی تقر یب منعقد کر کے آپ کے ساتھ محبت کا اظہا ر کیا ہے میر ی دعا ہے کہ ریٹا ئرڈ ہو نے کے بعد بھی اپنی زندگی اچھے طر یقے سے گزا ریں آخر میں ایڈ منسٹر یٹر ضلع کو نسل چو ہدر ی ولید اشر ف ،میڈ یکل سپر یٹنڈ نٹ ڈا کٹر اقبا ل حسین ،ڈا ئر یکٹر امو ر حیو انا ت ڈا کٹر خا لد محمود مرزا ،اسسٹنٹ ڈا ئر یکٹر ڈا کٹر تصور چیمہ ،ڈا کٹر شبیر حسین ،ڈا کٹر خا لد قیو م بٹ ،افتخا ر احمد نے ریٹا ئر ڈ ہونے وا لے ملاز مین کو تحا ئف دئیے اور پھو لو ں کے ہا ر پہنا ئے تقر یب میں ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفیسر ڈا کٹر طارق محمود چو ہدر ی ،ڈسٹر کٹ اکاونٹ آفیسر سید سرور حسین شا ہ ،اسسٹنٹ ڈا ئر یکٹر زرا عت چو ہدر ی شبیر احمد طا ہر ،ڈسٹر کٹ ڈر گ انسپکٹر ظہیر اقبا ل سینئر صحا فیو ں چو ہدر ی خا لد حسین ایڈ ووکیٹ ،نا صر شر یف بٹ سمیت ملاز مین ضلع بھمبر کی کثیر تعداد نے شر کت کی ۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مسلم لیگ نو ن آزاد کشمیر کے صدر را جہ فا روق حیدر یکم جو ن کو بر نا لہ میں جلسہ عا م سے خطا ب کر یں گے تفصیلا ت کے مطا بق مسلم لیگ نو ن بر نا لہ کے را ہنما (ر) کر نل وقا ر احمد نو ر کی دعو ت پر مسلم لیگ نو ن آزاد کشمیر کے صدر را جہ فا روق حیدر خا ن یکم جو ن برو ز اتو ار بر نا لہ میں جلسہ عام میں خصوصی شر کت کر یں گے اس موقع پر (ر) کر نل وقار احمد نو ر نے صحا فیو ں کو تفصیلا ت بتا تے ہو ئے کہا کہ یکم جون کو بر نا لہ میں ہو نے وا لا جلسہ عا م بر نا لہ میں تبد یلی کی نوید دے گا جلسہ کے بعد بر نا لہ کی سیا سی صورتحا ل میں واقع تبد یلی آئے گی مسلم لیگ ن را جہ فاروق حیدر خا ن کی قیا دت میںآئند ہ انتخا با ت میں آزاد کشمیر کے اندر کلین سویپ کر ے گی۔