پشاور: گاڑی کے نیچے رکھا گیا بم ناکارہ بنا دیا گیا

Peshawar

Peshawar

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں یونیورسٹی ٹاؤن میں مشکوک بیگ میں موجود بم ناکارہ بنا دیا گیا۔ ایس پی کینٹ فیصل کامران کے مطابق بارودی مواد یونیورسٹی ٹاؤن میں خیبر ٹیچنگ اسپتال کے قریب کھڑی کے نیچے رکھا گیا تھا۔

جسے ناکارہ بنادیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گاڑی اسپتال میں زیر علاج مریض کے ایک رشتے دار کی تھی۔