لاہور ہائیکورٹ کے باہرقتل کی گئی فرزانہ کا کیس نیا رْخ اختیار کر گیا

Lahore, High Court

Lahore, High Court

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ کے باہر اینٹیں مار کر قتل کی گئی فرزانہ کا کیس نیا رْخ اختیار کر گیا،اس کی بہن خالدہ نے الزام عائد کیا ہے۔

کہ فرزانہ کو اس کے شوہر اقبال نے نکاح پر نکاح سے بچنے کیلئے مارا، وہ تو ان کے ساتھ جانا چاہتی تھی۔ سیشن کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خالدہ نے کہا کہ پولیس نے ان کی کوئی مدد نہیں۔