فراڈ: امریکا میں 6 بھارتی شہری گرفتار

America

America

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا میں مقیم 6 بھارتی باشندوں کو اسٹوڈنٹ ویزا اور مالی امداد میں فراڈ کے الزامات پر حراست میں لے لیا گیا۔

60 سالہ سریش ہیرا نندانی، 54 سالہ للیت چھابڑیا، 49 سالہ انتیا چھابڑیا، 41 سالہ سیما شاہ اور 27 سالہ سمیر ہیرا نندانی پر اسٹوڈنٹ ویزا فراڈ، وائر فراڈ اور اسٹوڈنٹ فنانشل ایڈ فراڈ کے الزامات عائد کئے گئے ہیں۔