علی ظفر کل دل کی شوٹنگ کے خاتمے پر پارٹی دینگے

Ali Zafar

Ali Zafar

لاہور (جیوڈیسک) بالی ووڈ فلم کل دل کی شوٹنگ مکمل ہونے پر گلوکار علی ظفرپارٹی کااہتمام کرینگے۔

بتایا گیا ہے کہ وہ جون میں پارٹی کا اہتمام کریں گے جس میں وہ اپنے دوستوں فلمی شخصیات کیساتھ ساتھ اپنے مداحوں کو بھی مدعو کرینگے۔