اپوزیشن کے کسی الائنس کا حصہ نہیں بنیں گے: عمران خان

Imran Khan

Imran Khan

لندن (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے کسی الائنس کا حصہ نہیں بنیں گے، وہ لندن فنڈز ریزنگ مہم میں شرکت کیلئے آئے ہیں۔

اپوزیشن کے کسی الائنس کا حصہ نہیں بنیں گے، لندن اپنے بچوں کے ساتھ وقت گزارنے آیا ہوں، کسی الائنس کا حصہ بننے سے متعلق رپورٹس درست نہیں۔